Genocide of Muslims has already begun in India: Prof Rohit Chopra

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
گانگرس کے سیکولر ہوں یا بی جے پی کے ہندو راشٹ حامی. ہندو نے ہندوستان میں مسلمان اور ہندوستان کی تقسیم ذہنا قبول نہیں کی

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گانگرس کے سیکولر ہوں یا بی جے پی کے ہندو راشٹ حامی. ہندو نے ہندوستان میں مسلمان اور ہندوستان کی تقسیم ذہنا قبول نہیں کی
جہاں دو مذاہب کے لوگ یا قومیں ساتھ ساتھ رہتی ہیں وہ ایک دوسرے کے تہوار، تہذیب، تمدن سے واقفیت رکھتی ہیں۔ ہندوستان میں ہزار سال سے مسلمان آباد ہیں مگر وہ ہندوؤں کے بارہ میں کچھ نہیں جانتے۔ دوسری طرف ہندوؤں نے بھی مسلمانوں کو جاننے کی کوشش نہیں کی۔ مسلمان سمجھتے ہیں ہندو ان کو غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔ ہندو سمجھتے ہیں مسلمان ان کے ملک میں چڑھائی کر کے آئے ہیں ۔ جب ایک ہزار سال ساتھ رہنے کے باوجود ہندو مسلم میں کوئی ڈائلوگ نہیں ہو پا رہا تو آئیندہ کہاں سے ہوگا؟
 
میں نے جو ایک جملے میں کہا اس کی تائید میں پیراگراف لکھنے کا شکریہ​
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
from the first day of the start of ukranian war, and till now and growing further

europe has already bought gas and fuel of over 50B Dollars from "Mockba"
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے جو ایک جملے میں کہا اس کی تائید میں پیراگراف لکھنے کا شکریہ​
میں نے تائید نہیں کی۔ آپ کی بونگیوں کی نفی کی ہے۔
مسلمان ہندوستان میں تلوار اور امن دونوں راستوں سے داخل ہوا تھا۔ مسلمان امن والی تاریخ کو مانتے ہیں تلوار والی تاریخ کو مسترد کر دیتے ہیں۔ جوابا ہندو بھی صرف تلوار والی تاریخ کو یاد رکھتے ہیں اور امن والی تاریخ کو مسخ کر دیتے ہیں
انگریز دور میں جنگ آزادی ہندو، سکھ ، مسلمان سب نے مل کر سامراج کیخلاف لڑی تھی۔ یہ وقتی اتحاد انگریز کے انخلا کے بعد زیادہ دیر چل نہیں سکتا تھا۔ گو کہ گاندھی پھر بھی متحدہ ہندوستان کا حامی تھا مگر اس دور کے ہندو انتہا پسند جو آج حکومت میں ہیں تب بھی مسلمانوں کیساتھ اتحاد نہیں دیوار چاہتے تھے۔ ہندو اور مسلم ریاست کے معاملہ میں جناح اور ہندو انتہا پسند ایک پیج پر تھے۔ اور انہی لوگوں نے گاندھی کو شہید کیا تھا جب مسلم ہندو فسادات میں گاندھی مسلسل عدم تشدد کیلئے روزے رکھ رہا تھا۔
اس لئے موجودہ ہندوستان میں مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے نزدیک ان کے غلام نہیں بلکہ بوجھ ہیں۔ وہ چاہتے ہیں یہ سب بنگلہ دیش یا پاکستان نقل مکانی کر جائیں تاکہ وہ اس کے بعد دیگر اقلیتوں کو نشانہ بنانا شروع کریں
 
میں آپ کی بات کی تائید کر رہا ہوں

سب مسلمان نا ہجرت کر سکتے ہیں نا کریں گے. لہذا قتل عام کرو جنتے ہجرت کر جائیں ہندو کو اتنے کم قتل کرنے پڑیں گے
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
Of course they can do this now unrestrained. That’s because most powerful voice against their crime has now been silenced in Pakistan by their planted agent Bajwa.

Muslims of both Pakistan and India have become orphans.
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
No sympathies for Indian muslims as i have noticed that most indian Muslims blames Pakistan for their current state. Do Pakistan ko galiyan ab enjoy karo apna Mahaan Bharat