Geo-Economic Policy of Pakistan & Regional Inter connectivity

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)

#CPEC #BRI #SAG_Analysis
انفارمیشن وار آج کل اتنی شدید ہے کہ بندہ خبرون سے زیادہ افواہوں کا اثیر ہو کر رہ جاتا ہےاس پر مزید یہ کہ پاکستان کی اندرونی سیاست قومی مفادات سے زیادہ پارٹی اور شخصی مفادات پر زیادہ بیس کرتی ہے اور اقتدار کی ہوس میں ہم لوگ معاملات کو شخصی خواہشات کے مطابق انٹر پریٹ کرتے ہیں اور پھر سرمایہ دار میڈیا اپنی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کے ذریعے عوام کے لئے اپنی من پسند سیاسی پارٹی کے ایجنڈے کی سپورٹ میں نئی حقیقتین پینٹ کرتا اور عوام کو خراب کرتا ہے۔۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Feedback plz

بلال صاحب موجودہ دور میں میڈیا کی افادیت سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے؟ لیکن مملکت خدادا ایک وکھری ہی اسلامی جمہوریہ ہے . آپ خطے کے ممالک پر نظر دوڑا کر دیکھیں تو تمام سنٹرل ایشین سٹیٹس، مڈل ایسٹ، چین، روس، افغانستان، ایران حتی کہ بھارت میں بھی میڈیا پر ہر طرح کی قدغنیں ہیں اسی لیے وہاں اپوزیشن اور میڈیا اپنی اوقات سے باہر نہیں جا سکتے
بدقسمتی سے ہمارا ملک واحد ملک ہے جہاں میڈیا مادر پدر آزاد ہے اور اسے ملکی انٹریسٹ سے کوئی سروکار نہیں . اس ملک کا ہر شعبہ ایک آرگنائزڈ کریمنل مافیا ہے جس کا گٹھ جوڑ اس میڈیا میں بیٹھے کریمینل بھیڑیؤں سے ہے جو ہر طرح کی ملکی ترقی کے دشمن ہیں . اس میڈیا اور اس سے جڑے سیاسی بدمعاشوں اور مافیا کو صرف اپنا مفاد عزیز ہے اسکے علاوہ انکے سامنے کسی چیز کی کوئی حیثیت نہیں
جب تک یہ غیر منصفانہ نظام برقرار ہے آپ نہ کسی ترقی کی امید رکھیں اور نہ ہی کسی بھلے کی
 
Agreed Sir.