Get a survey done, you'll know that 75% of Lahore stands with Nawaz Sharif

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Get a survey from all neurologists in Lahore and they will tell you that 100% of your brain is non-functional.
تو کرا لوں سروے کس نے منع کیا ہے۔۔

لاہور والے سروے میں حصہ لینگے جلسے میں نہیں نکلے گے

جھانسی کی رانی یہ نانی 420 وہ زہریلی ناگن ہے جو میاں سانپ کو نکل گئی، اس کے سامنے پی ڈی ایم بیچاری کس کھیت کی مولی ہے
??
And now she has come down to surveys.
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Waise agr 100% be kr loo tu be koi masla nhi..
aur haan sath mn 100% London aur Dehli ki awaam be in choron ka sath ha..
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
سروے بھی پھر رانا مچھا والا سے کروانا ورنہ 75% لاہوری نواز شریف کے جان کے پیچھے نا نلل آئیں
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
جاہل عورت جس کا اپنا میرٹ نون لیگ میں موجود شریفین کے علاوہ دیگر سینئر سیاستدانوں کی چپڑاسن کا بھی نہیں ہے۔ صرف اور صرف اپنے باپ کے بل بوتے پر پارٹی ہیڈ بنی بیٹھی ہے۔ حالانکہ حمزہ شہباز بھی اسی لیگ کا ہے مگر اس جہالت کی پٹاری کے کچھ درجے بہتر ہے۔
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
سروے پر ہی فیصلہ کروانا تھا تو پھر جلسے میں آر یا پار پروگرام کے شامیانے کیوں بجا رہے تھے اور تمہاری مالک گلی گلی کارڈ کیوں بانٹتی رہی؟
 

Scorpionpak

Councller (250+ posts)
WELL, ESTIMATED POPULATION OF LAHORE IS 12 MILLIONS, 75 % OF THAT WILL BE 9.3 MILLIONS, WHICH CONTAIN CHILDS, TEENAGERS AND PLANTY OF PEOPLES FROM OTHER CITY LIVING IN LAHORE FOR WORK OR BUSSINES. WHAT LEFT BEHIND!!! 3-4 MILLIONS?? WELL THESE 3-4 MILLIONS JUST DON'T WANT TO VOTE N-LEAUGE THAT'S WHY THEY DID NOT PARTCIPATE IN JALSI.... IN LAST NAWAZ SHAREEF WILL LEFT WITH FEW DALLAH'S AND 1 GASHTI. THAT'S THIER FUTURE......................