Ghaddar kon .....

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
298285512_447918947347745_7255832512919574256_n.jpg
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
‏یہ لوگ وقت کے یزید ہیں۔ ایک 10 ماہ کی بچی کو ماں سے جُدا کرنا ننی سے جان پہ ظلم ہے۔ وہ قومیں تباہ ہو جاتی ہے جس میں کمزور کو سزا اور طاقتور کو چور دیا جاتا ہے۔ ذرا سوچیں ہم کس طرف جا رہے ہیں ‎.
جب انسانوں سے اللہ تعالیٰ کا خوف ختم ہو جاتا ہے تو ان کے دل مردہ ہو جاتے ہیں اللہ تعالی کا خوف صرف زندہ دلوں کے اندر پایا جاتا ہے مظلوموں کا ساتھی اور دوست صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اس معصوم پری جیسی بچی کے رونے نے ہم جیسے پاکستانی کے دلوں کو تڑپا کے رکھ دیا .
جب جس ملک سے انصاف ختم ہوجاتا ہے تو وہ ملک کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا کیونکہ اللہ تعالی کی ذات صرف انصاف کو پسند کرتی ہے اور جس ملک میں انصاف ہوگا اس ملک کو کبھی بھی ترقی سے کوئی روک نہیں سکتا کیونکہ انصاف والوں کے ساتھ اللہ تعالی کی مدد ہوتی ہے.
یا اللہ اس ملک پاکستان پر اپنا کرم اور فضل فرما اس ملک کو ظالموں منافقوں غداروں اندرونی بیرونی سازشوں اور ملک دشمنوں سے پاک کردے آمین.