Giving a whole new meaning to Chaploosi

alicekim

Senator (1k+ posts)
Nawaz Sharif is living a THUG's life ....

And this time, the THUG doesn't mean what it means in case of Arif Nizami !
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
یار بیچارے کو برا بھلا نہ کہو .لگتا ہے پرانا اسٹاف کا بندہ ہے اسے پتا ہے اپنا وزیر ا عظم کتنا پڑھا لکھا ہے یہ نہ ہو پرچی ڈپٹی سپیکر کے ہاتھ میں ہی پکڑا کر نہ چلا جائے ،یہ چاپلوسی نہیں تھی اس کی سمجھداری تھی
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
لیکن ادھر ہی دوسری تھریڈ پر دیکھا کہ ایک صاحب ووٹ بکس میں ڈالنے کے بجائے اوپر ہی چھوڑ بھاگے

جناب اس شخصیت کے پرچی باکس کے او پر چھوڑنے کے بعد انتظامیہ کو خیال آیا کے اگر ایک پڑھا لکھا شخص غلطی کر سکتا ہے تو ہمارے وزیرا عظم تو ویسے ہی بدھو آدمی ہے کہیں وہ باکس کو پتیلا سمجھ کر نہاری کی تلاش نہ شروع کر دے ، اس لئے ایک بندا خاص طور پر اس بیسارخور کے لئے خاص ہدایات کے ساتھ ڈپولیڈ کیا گیا ہے ، غور کریں اس نے صرف اس بدھو کو سمجھایا ہے باقی کسی کو ہیلو ہائے بھی نہیں کیا