Go Amreeka Go, but PLEASE take us with you!!!

desan

President (40k+ posts)
E09GvyqVIAU_xWc

E09DSLnXIAQVNCJ


https://twitter.com/x/status/1391404797832597512
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لندن میں رہنے اور آکسفورڈ میں پڑھنے والے سیاست دانوں کے ووٹروں اور ان کے بچوں کی صورتحال کچھ مختلف نہیں ہے۔​
 

Constable

MPA (400+ posts)
لندن میں رہنے اور آکسفورڈ میں پڑھنے والے سیاست دانوں کے ووٹروں اور ان کے بچوں کی صورتحال کچھ مختلف نہیں ہے۔​
عذرِ گناہ بد تر از گناہ

گویا متقین و صالحین کی جماعتِ اسلامی اور زرداری کی پیپلز پارٹی ایک جیسے ہیں؟

٭٭٭٭٭٭

انصاری، ڈاکر اسرار کی ناگہانی اور نوجوانی میں بے موسمی موت کی وجہ کوئی بماری شماری نہیں بلکہ تیرے جیسے نالائق ہمدرد تھے۔
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Just read the commenta of public under that tweet. It seems pakistanis have finally woken up. JI/JUIF have become been badly exposed in last few years.
 

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
جس دن دیسی لبرلز کو جہاد کا مفہوم سمجھ آگیا اس دن یہ ٹویٹر پر گالیاں دینے کے بجاۓ اپنی تعلیم پر توجہ دینا شروع کر دینگے