Golden Man of Islamabad regrets meeting CM Hamza Shahbaz??

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مریم بی بی دن رات چیختی ہے کہ عوام ہمارے ساتھ ہیں۔ پتا نہیں وہ عوام کہاں ہیں۔ یہاں تو حالت یہ ہوگئی کہ جن لوگوں پر شریف فیملی کا سایہ بھی پڑتا ہے وہ نحوست کی علامت بن جاتے ہیں۔ اللہ ہمارے اس گولڈن بھائی پر فضل کرے اور لوگوں کو بھی چاہیے کہ اسے معاف کر دے کیوں کہ بے چارہ غریب آدمی ہے۔