آج سے پہلے تمام تقرریاں اور توسیع اسی انداز سے ہوتی رہیں جس طرح موجودہ حکومت نے کی ہے۔ معاملہ نالائقی کا نہیں معاملہ یہ مسئلہ پہلی بار عدالت کے سامنے آنے کا ہے۔ بقول چیف جسٹس صاحب مسئلہ پرانا ہے اب سامنے آیا اس لئے حل کریں گے۔
Journalist Imran Khan
https://twitter.com/x/status/1199720337224675328