Gwadar Cricket ground is the most beautiful cricket stadium in the world

khipk

Senator (1k+ posts)
This is not a stadium!! this is only a cricket ground.. atleast till now.
There is no place for spectators to sit!
I mean UBL sports complex and Rashid Lateef Cricket academy in Karachi have same audience capacity as this one, if not more..
 

Mudassar1234

MPA (400+ posts)
Khuda ka kahuf karooo...NZ ke stadium dekay hain mountain ke bech...ys fir south sfrica ka. Yeh to abhi construct b nahi hua sahi se..only good thing is grass ko khoob pani diya hai to haree hai...other grounds in pakistan dont even have green grasss so they look disgusting
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک اچھی بات ہے کہ لوگ اس کی تصاویر دیکھ کر تعریف کرہے ہیں وزٹ نہیں کررہے کچھ تجاویز ہیں جن پر عمل نہ کیا گیا تو یہ دنیا کا سب سے خوبصورت گراونڈ سب سے بڑا مزاق بھی بن سکتا ہے
گراونڈ کے اندر بہت زیادہ جدید سہولیات نہیں ہیں اور گراوند کے باہر تو یوں لگتا ہے جیسے کوی کچی آبادی کا منظر ہو، گراونڈ سے باہر کارپٹ روڈز نہیں ہیں ایک گاڑی بھی گزرے تو دھول مٹی کا بادل اٹھتا ہے، درخت اور گھاس نہیں لگای گئی اور تو اور اردگرد کوی ڈویلپمینٹ نہیں دکھای دیتی اگر کوی شاپس یا ہوٹلز بنانے ہیں تو ان کا معیار فائیو سٹار ہونا چاہئے اور کم ازکم اس کے ارد گرد بیس کلومیٹر کا ایریا ڈویلپڈ ہونا چاہئے یہ نہ ہو کہ تجاوزات اور ڈھابوں کی تعمیر شروع ہوجاے جو پاکستان کا رواج ہے
گراونڈ کے ایک طرف جو تاریخی ورثہ ہے اس کی حفاظت کا کوی فول پروف انتظام نہیں کیا گیا جب ہزاروں لوگ یہاں آنا شروع ہونگے تو اس ورثے کو ناقابل تلافی نقصان پنہچ سکتا ہے اس کی حفاطت آثار قدیمہ کے ماہرین ہی کرنا جانتے ہیں ان کی مدد لی جاے اور کرکٹ بورڈ اس پر کچھ پیسہ خرچ بھی کرے کیونکہ سنا ہے اب تک کوی پرائیویٹ پارٹی ہی انویسٹ کررہی ہے۔ اس تاریخی ورثہ کے اردگرد سے پانی کی نکاسی اور بارشوں میں سیلاب سے بچاو جیسے منصوبوں کا بنانا لازمی ہے ورنہ یہاں کافی تباہی بھی ہوسکتی ہے۔ گراونڈ کے اندر پنڈی اسٹیڈیم کی طرح گندے مندے سیمنٹ کے اسٹینڈ بنانے سے گریز کیا جاے اس کی بجاے اسے گرین ایریا رہنے دیا جاے اور ہارٹی کلچر کے ماہرین سے اس کی ڈیزائننگ کروای جاے تاکہ دیکھنے والے ایک بار تو کہہ اٹھیں کہ یہ گراونڈ ہر لحاظ سے خوبصورت ہے