Hamas retaliates after Israel attack destroys Gaza residential tower

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

عیاشی اور کرپشن نے مسلمانوں کو انتہائی کمزور کر دیا ہے۔ جب سوچ یہ ہو کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے اس کے بعد مسلمان صرف چند ٹکڑوں کے محتاج ہو جاتا ہے اسے اس سے کوئی غرض نہیں رہتی کہ حلال ہے یا حرام

اللہ فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Hammas and hizbollah both working for Israel to legitimize Israel's colonialism. Every nextv year they make rocket drama, Israel shows broken windows and injured persons then kills thousands.. I am tired of Hammas or hizbollah doing same drama again and again
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1392190693221748741
E1IODO_XIAQSRim
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Hammas and hizbollah both working for Israel to legitimize Israel's colonialism. Every nextv year they make rocket drama, Israel shows broken windows and injured persons then kills thousands.. I am tired of Hammas or hizbollah doing same drama again and again
Arabs and Jews are the output of two siblings.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
حماس کی طرف سے مارے گئے سیکڑوں راکٹوں سے کتنی اسرائیلی عمارتیں تباہ ہوئی اور کتنے یہودی مارے گئے ؟؟
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
what type of occupying power is Israel. Receiving 130 rockets in a day. LOL!!

Yeah, that was certainly unexpected, a dozen or two would have been a routine course of action/reaction from Hamas, but tonight, they just "bomboozled" them.

Though, still not an equivocal response in terms of damages the Gaza strip received yesterday (killing of 32 civilians). There are three people reportedly dead on the Israeli site, with some unconfirmed news of an oil pipeline getting struck as well.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
حماس کی طرف سے مارے گئے سیکڑوں راکٹوں سے کتنی اسرائیلی عمارتیں تباہ ہوئی اور کتنے یہودی مارے گئے ؟؟
ابھی تک تین سویلین اموات کی خبریں ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ان کی ایک تیل کی پائپلائن بھی تباہ ہوگئی ہے۔

لیکن، کسی بھی معصوم جان کا ضائع ہونا، چاہے جس مرضی طرف سے ہو، قابلِ مذمّت اور قابل افسوس ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تک تین سویلین اموات کی خبریں ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ان کی ایک تیل کی پائپلائن بھی تباہ ہوگئی ہے۔

لیکن، کسی بھی معصوم جان کا ضائع ہونا، چاہے جس مرضی طرف سے ہو، قابلِ مذمّت اور قابل افسوس ہے۔
تین میں سے دو اسرائیلی مسلمان ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی تک تین سویلین اموات کی خبریں ہیں، اور ساتھ ہی یہ بھی کہ ان کی ایک تیل کی پائپلائن بھی تباہ ہوگئی ہے۔

لیکن، کسی بھی معصوم جان کا ضائع ہونا، چاہے جس مرضی طرف سے ہو، قابلِ مذمّت اور قابل افسوس ہے۔

معصوم جان!!!؛
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
استنبول ترکی
اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ترک عوام کا احتجاج
?
مطلب ترک حکومتی منافقت اسرائیل تسلیم کر کے قونصل خانہ کھلوا بیٹھا ہے

اسرائیل تسلیم کروانے کے لئے برطانیہ کو خلافت عثمانیہ کرنا پڑی۔ ہم خیال سیکولر مصطفی کمال کو اقتدار سونپا گیا۔ تب کہیں جا کر قونصل خانہ کھلا۔


ایک ویڈیو موجود ہے، اگر ایڈیٹڈ نہیں ہے تو اس میں فلطسینی عمر ابن خطاب اور صلاح الدین ایوبی کو پکار رہے ہیں
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں واقعی ہی تم چودہ سو سال پہلے کے دین پر ہی قائم ہو یہ اور بات ہے کے وہ دین رسول خدا کی رحلت کے بعد دین عمری کے نام سے بنا اسی لیے تمارے ہاں عمر سے شیطان بھی بھاگتا ہے جب کے بقول تم لوگوں کے وہ حضرت آدم کو گمراہ کرنے میں کامیاب ہوا
جو جو دین محمد کو چھوڑ کر دین عمری پر عمل پیرا ہیں ان کاابدی ٹھکانہ جہنم ہی ہے

چند پل اور انتظار کر لو روز محشر تو دور ہے
قبر میں ہی لگ پتا چل جاۓ گا - تمھارے رافضی سبائی اور ہمارے محمدی ہونے کا
 

Solomon2

MPA (400+ posts)
Arabs and Jews are the output of two siblings.
"...When this latest round of violence began, a new Israeli government coalition appeared to be in the process of formation, one that would rely on the votes not just of an Arab party, but of the Islamic Movement...Now the violence has frozen the coalition talks -"