Happy Defense day!

virus

Senator (1k+ posts)

2aes3ew.jpg


6 september yoom e difa e PAKISTAN sub pakistanio ko mubarak ho
aen ehaad karen hum pakistan ko azeem mulak banaen gay
INSHALLAH


 
Last edited:

PTI-Karachi

Politcal Worker (100+ posts)
Har Shaks baatain nhi banain or sirf kaam kaam or bus kaam kary imandari sath tu pakistan ek Azeem mulk Ban sakta hai.. lakin Bad Qismati ye hai k Qaid-e-Azam Farma kar chaly gae k kaam kaam or bus kaam or ham dosri chakro mai parh gae..

Allah Pakistan ko Kamiyab karay Ameen
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh woh Jung thi jo Pakistan maidan main jeet gaya tha

Aur Ayub Khan jaise ghaddaron ki wajjah se Table per Haar gaya
 

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Long Live the sacred Armed Forces of Pakistan

:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
جو آجتک ایک انچ کا بھی دفاع نہیں کر سکے جو تین جنگیں ہار چکے اور جو اپنے ہی ملک کو خود فتح کرتے رہے انہیں یوم دفاع مبارک

یوم دفاع پاکستان کی رات ڈروں حملہ بتا رہا ہم اپنے دفاع میں کتنے مضبوط ہیں

یہ دن پاکستانی "خواص" کے لیۓ ہے
;: پاکستانی عوام تو ہر روز یوم دفاع پاکستان مناتی یہ کونسا یوم دفاع پاکستان ہ
بس قوم کو جذباتی نعروں اور نغموں سے بہلاتے رہو
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جو آجتک ایک انچ کا بھی دفاع نہیں کر سکے جو تین جنگیں ہار چکے اور جو اپنے ہی ملک کو خود فتح کرتے رہے انہیں یوم دفاع مبارک

Jab aik Musalman se Jazba , Eeman , aur Allah ki zaat per bharosa khattam ho jai to phir yehi hota hai , u r right
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے غداروں کی آج کے دن بھی جل رہی ہے
میرے ولوں مبارک
[h=2] Happy Defense day![/h]​
 
Last edited:

Lodhi

Chief Minister (5k+ posts)
6 September Defence Day of Pakistan- Salute to the Armed Forces of Pakistan.





 
Last edited:

G3Gunner

Voter (50+ posts)
اے نگار وطن تو سلامت رہے اے نگار وطن تو سلامت رہے
مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم
تو سلامت رہے، تو سلامت رہے

ہو سکی نہ تیرے رخ پہ قرباں اگر - اور کس کام آے گی یہ زندگی
اپنے خوں سے بڑھاتے رہیں گے سدا - تیرے گلرنگ چہرے کی تابندگی
جب تجہے روشنی کی ضرورت پڑی - اپنی محفل کے شمس و قمر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
اے نگار وطن تو سلامت رہے

چھین لیں گے ہم اس آنکھ سے روشنی - تیری جانب اٹھے گی جو مثل شرر
آے گی تیری ضو پہ اگر تیرگی - بڑھ کے ہم چاک کر دیں گے اس کا جگر
جل بجھیں گے چراغوں کی صورت مگر - تجھ کو رنگ فروع سحر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
اے نگار وطن تو سلامت رہے

امن و انصاف کی برتری کے لیے - جنگ کرتے رہیں گے ہم اہل قلم
سرخیاں جتنی آیں گی تاریخ میں - ہم انھیں خون دل سے کریں گے رقم
اپنی رفتار تاب و تواں کی قسم - ذوق پرواز کو بال و پر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
اے نگار وطن تو سلامت رہے

سبز پرچم تیرا چاند تارے تیرے - تیری بزم و نگاری کے عنوان ہیں
تیری گلیاں تیرے شہر تیرے چمن - تیرے ہونٹوں کی جنبش پہ قربان ہیں
جب بھی تیری نظر کا اشارہ ملا - تحفہ نفس جاں پیش کر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
اے نگار وطن تو سلامت رہے

مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم
تو سلامت رہے، تو سلامت رہے


 
Last edited by a moderator:

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Happy "feel good" defence day! Pity we can't defend Pakistan from Zardari, and Nawaz Sharif(cry)(cry).