Haroon Rasheed Comments On Imran Khan's Political Strategy

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ہارون رشید اور ڈاکٹر شاہد، دونوں ہی نواز شریف کے سخت ناقد اور عمران خان کے حامی ہیں، لیکن پتہ نہیں کیوں دونوں ہی مجھے ناپسند ہیں
ہارون رشید صاحب کا ٹی وی پر بھی بولنے کا انداز ایسا ہے جیسے سبزی والا آوازیں مار مار کر سبزی بیچ رہا ہو
:( ........ان دونوں احباب کے ''فینز'' سے معزرت کے ساتھ
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن ایک دوسرے زاویہ سے وہ ایسے کہ ہارون رشید کی شائد ہی کوئی ایسی تحریر ہو جس کا کوئی سر پیر ہوتا ہے کہیں کی بات کہیں اور عجیب الفاظ کا مرکب تحریر ہوتی ہے لیکن سپیکر بہت اچھا ہے اگرچہ انداز ذرا دھیما ہونا چاہئے. انکی تحریروں میں انکے خدا ساختہ درویش کی بہت ساری باتیں شامل ہوتیں ہیں جنکو وہ حرف آخر سمجھ کر سنتے اور آگے زبردستی بیان کرتے ہیں
ڈاکٹر صاحب ایک مخلص انسان ہیں جو بد ترین حالات کے بعد بھی ایک ماورائی سی امید اور سزائوں بیان کرتے اور اپنے ناظرین کو یقین پر مجبور کرتے رہتے ہیں اگرچہ انکا ہمارے اس بے یحص ، نا انصافی اور نظم ظلم پر مبنی معاشرے میں وقوع ہونا انتہائی مشکل ترین عمل ہے ،گزشتہ چند سالوں سے ان کو سننا اکثر اوقات ایک قرب سے کم نہیں ہے بہرحال سالے ظفر اور قاسمی جیسی محلوق بھی تو اس دنیا میں پائی جاتی ہے

صالح ظافر اور عطا الحق بابا ڈوکا غلیظ لوگ ہیں، اس قبیل کے لوگ صرف ناپسند نہیں بلکہ ان سے کراہت محسوس ہوتی ہے

ہارون رشید اور ڈاکٹر شاہد کے ساتھ ایسا معامله نہیں ہے
ہارون رشید کا تجزیہ کرنے کا انداز ایسا تاثر چھوڑتا ہے کہ جیسے کوئی عقل کل ایک حتمی بات بتا رہا ہے اور بس
اس سے آگے دنیا ختم ہے، شائد اسی لئے بلاوجہ کی الجھن محسوس ہوتی ہے
باقی ہارون صاحب کا بے ربط کالم پڑھنا، اور پھر اسکو سمجھنا بھی ایک دن کی دیہاڑی کے برابر ہے

ڈاکٹر شاہد کا حال یکسر مختلف ہے، ایسی عجیب و غریب کہانی سناتا ہے کہ اچھا بھلا بندہ چکرا کر رہ جاۓ
یہ ابھی کل کا قصہ سن لیں
''وزیر اعظم ہاؤس میں ڈسکس ہو رہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جاۓ یا تحریک انصاف کو ہمیشہ کے لئے کالعدم قرار دیا جاۓ''
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اے لال رنگ والی گل سنا کے
اینڈ کیتا جے
:lol:

Jehanzeb Khan

Councller (250+ posts)
I am sorry to see this old man tilt facts.Baba we pakistanis are desperate for a good leader. IK has done quite well in kpk. But majority of people in punjab doesnt know that as billions of rupees are spent on showcase projects and billions are again spent to show good points of pmln and to hide good deeds of pti govt. Then is the election rigging which is the real weapon of pmln. If this pmln has confidence on its popularity why then they are running away from Biometric/Electronic voting. Moreover,they will never let overseas Pakistanis get right of vote. So dear Haroon Rashid sb it is not about strategy of ik but rigging by pmln which is the real hindrance in ptis win. It is not 2013 when pti was popular only in urban centres,now ik has become as a choice of rural voters as well.
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
ہارون رشید اور ڈاکٹر شاہد، دونوں ہی نواز شریف کے سخت ناقد اور عمران خان کے حامی ہیں، لیکن پتہ نہیں کیوں دونوں ہی مجھے ناپسند ہیں
ہارون رشید صاحب کا ٹی وی پر بھی بولنے کا انداز ایسا ہے جیسے سبزی والا آوازیں مار مار کر سبزی بیچ رہا ہو
:( ........ان دونوں احباب کے ''فینز'' سے معزرت کے ساتھ

Well said about the vegetable seller.

Both these Daktar Qayamat and this Horn Rasheed talk any nonsense just to get rating and their market value. They're like the women who'd wear any short dress just to get some views.

It's good to watch those women or these Afsana Nigaar for entertainment, but I'd not form my political opinion based on such eye-ball prostitutes.
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن ایک دوسرے زاویہ سے وہ ایسے کہ ہارون رشید کی شائد ہی کوئی ایسی تحریر ہو جس کا کوئی سر پیر ہوتا ہے کہیں کی بات کہیں اور عجیب الفاظ کا مرکب تحریر ہوتی ہے لیکن سپیکر بہت اچھا ہے اگرچہ انداز ذرا دھیما ہونا چاہئے. انکی تحریروں میں انکے خدا ساختہ درویش کی بہت ساری باتیں شامل ہوتیں ہیں جنکو وہ حرف آخر سمجھ کر سنتے اور آگے زبردستی بیان کرتے ہیں
ڈاکٹر صاحب ایک مخلص انسان ہیں جو بد ترین حالات کے بعد بھی ایک ماورائی سی امید اور سزائوں بیان کرتے اور اپنے ناظرین کو یقین پر مجبور کرتے رہتے ہیں اگرچہ انکا ہمارے اس بے یحص ، نا انصافی اور نظم ظلم پر مبنی معاشرے میں وقوع ہونا انتہائی مشکل ترین عمل ہے ،گزشتہ چند سالوں سے ان کو سننا اکثر اوقات ایک قرب سے کم نہیں ہے بہرحال سالے ظفر اور قاسمی جیسی محلوق بھی تو اس دنیا میں پائی جاتی ہے

Look at you talking sense. That's a stretch from the dirty street language that you usually use. Glad to see that admin deleting such posts of yours has helped you learn some manners.

Keep it up.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ اور بیگانہ
مخترم آپکے خون اور جائے پدائیس کے بارے میرے تمام خدشات درست ثابت ہوئے ہیں اپنا کاروبار تو آپ بتا ہی چکے ہیں (یہاں اس کا بار بار ذکر آپکے لئے مزید شرمندگی کا سبب ہو گا) آپکے مستقل مرض کا علاج تو ممکن نہیں ہے البتہ گاہے گاہے چھترول سے افاقہ محسوس ضرور کرتے ہیں اسی لئے چند دنوں بعد منہ نکالا ہے ، مجھ سے بحث ، بغض یا عداوت کیلئے کوئی وجہ تو ڈھونڈ لاتے پھر میں اس کا تمہاری اوقات کے مطابق جواب بھی دیتا
لہٰذا کوئی دوسرا سوال نہیں ہے پہلے کا جواب ہی کافی ہے

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Baba lost all his credibility after imran refused to give tickets to his suggested people , faltu column likhta he aur ser per kam hee hota he.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I am sorry to see this old man tilt facts.Baba we pakistanis are desperate for a good leader. IK has done quite well in kpk. But majority of people in punjab doesnt know that as billions of rupees are spent on showcase projects and billions are again spent to show good points of pmln and to hide good deeds of pti govt. Then is the election rigging which is the real weapon of pmln. If this pmln has confidence on its popularity why then they are running away from Biometric/Electronic voting. Moreover,they will never let overseas Pakistanis get right of vote. So dear Haroon Rashid sb it is not about strategy of ik but rigging by pmln which is the real hindrance in ptis win. It is not 2013 when pti was popular only in urban centres,now ik has become as a choice of rural voters as well.
HR has never denied this in fact spoken out this many times also that rigging is in Nawaz Sharifs DNA and he cannot even by choice give up cheating because its so drenched in his nature to do so. He is also right about the sold out media and its bias that if Shabaz Sharif had done even half of what IK has done in KPK the media would be singing his praises day and night.

But yes one of the major main concern is rigging at the moment, and PTIs sharpest minds should be from now putting their head toghter on how to counter act this.
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Agar iss qaum ko yeh nahin pata kai school aor hospital important hai ya roads and bridges , then they don't need leader like IK. They deserve NS who builds roads and bridges, loot their money and invest for his children abroad.
 
Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
kis qism k taluqaat yar?
Imran Khan Pak ka wahid leader hy jo her doosry din kisi na kisi Anchor ko interview dera hota hy, jab k majaal hy k Nawaz Sharif aur Maryam Safdar ne pichly 4 saal men koi ek intervie ya beeper dia ho......
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ اور بیگانہ
مخترم آپکے خون اور جائے پدائیس کے بارے میرے تمام خدشات درست ثابت ہوئے ہیں اپنا کاروبار تو آپ بتا ہی چکے ہیں (یہاں اس کا بار بار ذکر آپکے لئے مزید شرمندگی کا سبب ہو گا) آپکے مستقل مرض کا علاج تو ممکن نہیں ہے البتہ گاہے گاہے چھترول سے افاقہ محسوس ضرور کرتے ہیں اسی لئے چند دنوں بعد منہ نکالا ہے ، مجھ سے بحث ، بغض یا عداوت کیلئے کوئی وجہ تو ڈھونڈ لاتے پھر میں اس کا تمہاری اوقات کے مطابق جواب بھی دیتا
لہٰذا کوئی دوسرا سوال نہیں ہے پہلے کا جواب ہی کافی ہے

یار اگر تمہیں اپنی ولدیت پر شکوک ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہر کوئی تمھارے جیسے ہے. اگر میرے گھر کی بات کرو گے تو پھر میں بھی تمھارے گھر سے جو ٹیکسی سروس کی آمدنی ہوتی ہے اسکے یہاں بیان کرنے پر مجبور ہو جاؤں گا

اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے میرے بھائی. زیادہ چڑ بڑ نہ کرو ورنہ تم جیسے گندی نالی کی پید کی طبیت صاف کر خوب آتا ہے. دیکھو کتنی عزت سے تمہیں کومنٹ کیا تھا، پر تم جیسے ازلی بد کردار کو عزت کہاں راس آتی ہے

ابھی طبیعت صاف نہیں ہوئی تو بولو. تمھارے آدھے کومنٹس تو اڈمن ڈیلیٹ کر دیتے ہیں، جواب کیا دینا. کچھ افاقہ ہوا یا تھوڑی چھترول کی طلب ابھی باقی ہے؟
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری معلومات غلط اور سوچ پراگندہ ہے مجھے اس پر کوئی شک شبہ نہیں اور آج تم نے اپنی تربیت کی غلاظت کا یہاں بھرپور اظہار کیا ہے . اپنی ولدیت کے خانے میں جس بندے کا نام ہے اس کی عزت کرو اگرچہ وہ حقیقت نہیں ہے کیونکہ اسکی وجہ سے آج تم سے ہر کوئی دوسرا سوال کرتا ہے
باقی رہی بات کاروبار/آمدن ٹکسی کی تو جناب جب آپ نے ہمارے حوالے کر دی تو اب ہماری مرضی اس کو جس طرح چاہے چلائیں اسکی "رسیدیں" رکھیں یا نا رکھیں اس اعتراض سے پہلے تمہیں سوچنا چاہیے تھا کہ سودا کن سے کر رہا ہے (امید ہے اتنا کافی ہو گااور بخوبی سمجھ بھی گئے ہو گے ) آیندہ اپنے کسی گھریلو گاہک سے شکایت سے پہلے اپنی سابقہ نہیں تو موجودہ پوسٹ چک کر لینا

بھائی، ہر کسی کو نیو یارک کے امیگرنٹس اور ٹیکسی بزنس میں انکے رول کا پتا ہے. لیکن تم ٹیکسی سروس کا نام سنتے ہی ایسے ڈیفینسو ہو جاتو ہو جیسے کوئی تمھارے گھر سے بادشاہی مسجد کے پچھواڑے تک لگے کثیرال آمدورفت کے روٹ کا ذکر کر رہا ہو یا تمہارا اس روٹ پر حق مارنا چاہ رہا ہو

حوصلہ رکھو بھائی، میں یا کوئی اور بھی تمہیں اپنے اس گھریلو منافع بخش بزنس میں روکنے نہیں آ رہا اس لئے ہر بار ٹیکسی کا نام سنتے ہی دوسروں سے اتنا پرسنل نہ ہو، کچھ تو بھرم رکھ لو اپنی دو نمبر عزت کا، ایویں کیوں اپنے آپ کو بلاوجہ رسوا کرواتے ہو

ایک اور بات. اگر میں نے تمھارے گھریلو بزنس میں ہاتھ ڈالنے کی رسیدیں نہیں دیں تو ان رسیدوں کا رونا دھونا نہ کیا کرو. جہاں دیکھو رسیدوں کا رونا دھونا لے بیٹھتے ہو. دے دوں گا بھائی، انتا نہ تڑفو. تمہارا رسیدوں کا رونا دھونا سن کر مجھے اپنے محلے کی نکڑ پر فلم رینٹ کرنے والا یاد آ جاتا ہے. وہ تمہاری طرح گھریلو بزنس پلان منافع اسکیم کے تحت فلمیں بنا بنا کر رینٹ پر دیتا تھا. میں نے اسکی کوئی تین چار فلمیں لیں ہونگی، مجھے یاد بھی نہیں لیکن جب بھی وہ ملے تو کہتا تھا "سر جی، ذرا فلمیں تو واپس کر دیں، اور کچھ پیسے دے دیں"

یار اسطرح یہاں فورم پر دبے لفظوں میں "ٹیکسی کی رسیدیں ٹیکسی کی رسیدیں" کا واویلا نہ کرو. دے دوں گا تمہارا حساب، کوئی تین چار ہزار ہی ہوگا نہ، اس سے زیادہ تمہارا گھریلو پراڈکٹ کا ریٹ نہیں ہونے کا. ویسے پیسے چاہیں تو سیدھا سیدھا بولو. یہ دبے لفظوں میں مانگتے پن کا ڈھونگ نہ کیا کرو