Hate Preachers Caught Lying against Quran..

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

Funny Hate Preachers، smashed by Shaykh..​

پچھلے ہفتے یہی پاکستانی کرسچن آیا تھا اور شیخ کو چیلنج دیا تھا کہ میں آپ کے بازو میں اپنا بوتھ لگاونگا، مگر جب یہ آیا تو ایک بینر اور دو چار کاغذات ساتھ لایا، جس پر عربی لکھی تھی مگر غلط۔۔۔جسے یہ قرآن کی غلطی بتارہا تھا۔۔۔۔ اور جسے شیخ نے فورا ہی پکڑ لیا۔۔۔ایک دلچسپ کلپ۔​

FJZQ-1xXEAAlRpV

FJZQ_iPWQAsG52Q

FJZRAH2X0AIreOa

FJZRGH8XIAgXRwt

https://twitter.com/x/status/1483588591490301955
https://twitter.com/x/status/1483411919016976391
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے ہفتے۔۔ ? ۔اردو میں​

Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Funny Hate Preachers، smashed by Shaykh..​

پچھلے ہفتے یہی پاکستانی کرسچن آیا تھا اور شیخ کو چیلنج دیا تھا کہ میں آپ کے بازو میں اپنا بوتھ لگاونگا، مگر جب یہ آیا تو ایک بینر اور دو چار کاغذات ساتھ لایا، جس پر عربی لکھی تھی مگر غلط۔۔۔جسے یہ قرآن کی غلطی بتارہا تھا۔۔۔۔ اور جسے شیخ نے فورا ہی پکڑ لیا۔۔۔ایک دلچسپ کلپ۔​

https://twitter.com/x/status/1483411919016976391

ڈیڑھ ہزار سال سے دنیا کے تمام کفار دن رات ایک کیے ہوئے ہیں کہ قرآن پاک میں کسی بھی طرح کی کوئی غلطی پکڑ لیں لیکن آج تک تو کسی زیر زبراور پیش کی بھی کوئی غلطی نہ پکڑ سکے . اسی جدوجہد میں بہت سے بلا آخر سچائی پا کر
‎اشہد آن لا الہ الا اللہ وآشہد آن محمد رسول اللہ
کی گواہی دے کر پکے مسلمان بن کر صراط مستقیم پر ایسے چلے کہ دنیا انگشت بدندان رہ گئی
میرے بھائیوں یہ کائنات کی واحد کتاب ہے جس کا ایک ایک حرف الله رب الکریم کا فرمایا ہوا ہے اور اسی رب نے بذات خود اپنی اس کتاب کی حفاظت، حرمت اور تکریم کا ذمہ اپنے سر لے رکھا ہے . اس لیے اس پاک کتاب میں قیامت تک ایک لفظ کی بھی تحریف نہیں ہو سکتی جو بھی یہ کرنے کی جرآت کریگا دنیا اور آخرت میں ذلیل ہی ہو گا
انشاءاللہ​
 
Desienglishman

Senator (1k+ posts)

انشالله