Hazara Motorway Drone Footage | Abbotabad & Mansehra | CPEC (Beautiful Pk)

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سڑکیں بنانا کوئی بڑی بات نہیں قرضے لے کے بنائی جا سکتی ہیں پر کوئی ان پر قوم کو گاڑی چلانا تو سکھا دے.
جس سین میں دیکھو اک الو کا ----- لائن کے اوپر گاڑی چلا رہا ہوتا ہے.
وڈیو بنانے والا کئی دفہ لائن پر گاری چلاتا ہے اور ٹنل کے اندر سفید لائن کو کراس کر کے دوسری طرف جاتا ہے.

خان صاھب ان جانوروں کی تعلم کا بندوبست کریں تعلم یافتہ قوم سارا ملک خود ہی ٹھیک کر لے گی.

ملک سے جانور مکاؤ مہم چلائی جاۓ.

جب تک اس ملک میں دو ٹانگوں والے کھوتے موجود ہوں گے کوئی نا کوئی نواز کوئی نا کوئی زرداری آتا رہے گا.

.

Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Nawaz Sharif

یہ سڑک سود پر ادھار لے کے بنائی گئی ہے جس میں سے آدھے پیسے ڈاکو شریف اینگلینڈ منی لانڈری کر کے لے گیا ہے اور آپ کی اگلی تین نسلیں اس قرضے کی قسطیں اتارنے کے لئے ہسپتالوں میں جانے کی بجاۓ حکیموں کی دوائیاں کھا کھا کر مرتے رہیں گے.
شکریہ چور شریف
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
We should learn how to admire someone's hard work, this young man has put so much effort in captivating such a beautiful piece of art for our entertainment and here we have not mention once the content of the video. i hope i have not offended anyone.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
acha ager koi bari baat nai tu abb tak BRT koi nai bani?

P.S I am not a patwari league supporter