Hearing of atrocities committed against the Uighur Muslims is heartbreaking - Shahid Afridi

yasirali

Citizen
سب کو لگتا ہے اور اس میں کوئی بعید نہیں کے یہ بیاں آفْرِیدی سے اسٹیبلشمنٹ نے دلوایا ہے . اور جو یہ موصوف فرما رہے ہیں وہ سچ ہے لیکن غور طلب بات یہ ہے کے جب ان لوگوں سے کسی فورم پر اِس ماملے کی بارے میں سوال ہوتے تھے تب انکی بولتی بند تھی . اسٹیبلشمنٹ کی مثال اس طوائف کی ہے جو کبھی کبھی امریکہ کی گود میں تو کبھی چائنا کی گود میں . ان کو ملک كے حالات سے کوئی سروکار نہیں .