HOT DEBATE Christian Debaters vs. Shaykh Uthman

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عیسائی سوال کرتے ہیں کہ ہم تعظیما حضرت عیسیٰ کو الله کا بیٹا کہیں تو مسلمان کہتے ہیں کہ انہوں نے الله کا ہمسر بنا لیا اور شرک کیا جبکہ قرآن میں حضرت محمد (صلی الله علیہ والہ وسلم ) کے ہاتھ کو الله کا ہاتھ قرار دیا گیا ہے تو یہ شرک کیسے نہ ہوا ؟

یعنی تعظیما بیٹا کہنا شرک لیکن الله کا حصہ بنا دینا شرک نہیں ؟

اپنے مولویوں سے یہ سوال پوچھیں اور اگر کوئی جواب دے تو ضرور بتائیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عیسائی سوال کرتے ہیں کہ ہم تعظیما حضرت عیسیٰ کو الله کا بیٹا کہیں تو مسلمان کہتے ہیں کہ انہوں نے الله کا ہمسر بنا لیا اور شرک کیا جبکہ قرآن میں حضرت محمد (صلی الله علیہ والہ وسلم ) کے ہاتھ کو الله کا ہاتھ قرار دیا گیا ہے تو یہ شرک کیسے نہ ہوا ؟

یعنی تعظیما بیٹا کہنا شرک لیکن الله کا حصہ بنا دینا شرک نہیں ؟

اپنے مولویوں سے یہ سوال پوچھیں اور اگر کوئی جواب دے تو ضرور بتائیں
In the Quran, it is not literal but, allegorical/metaphorical.
Allah does not have a body and, the attributes he has mentioned, such as 'hand', 'face', 'shin', etc are not taken on human terms, as Allah has said in the Quran, “There is none similar to Him”. (Shura 42:11)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

In the Quran, it is not literal but, allegorical/metaphorical.
Allah does not have a body and, the attributes he has mentioned, such as 'hand', 'face', 'shin', etc are not taken on human terms, as Allah has said in the Quran, “There is none similar to Him”. (Shura 42:11)

یعنی

allegorical/metaphorical.

بیٹا کہنا شرک لیکن
allegorical/metaphorical.
الله کا حصہ بنا دینا شرک نہیں ؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Usko siraf 12 imams aur ahle bayt ka pata hay.
= What he has heard from his bhaand zakirs and read in majoosi fairy tales aka known as Shia hadith. Sunni hadith to hai hi hai, Shia hadith is on a whole another level. Just the names of the authors makes one giggle. Kulyani and Tusi. I mean come on man, has to be a prank!
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عیسائی سوال کرتے ہیں کہ ہم تعظیما حضرت عیسیٰ کو الله کا بیٹا کہیں تو مسلمان کہتے ہیں کہ انہوں نے الله کا ہمسر بنا لیا اور شرک کیا جبکہ قرآن میں حضرت محمد (صلی الله علیہ والہ وسلم ) کے ہاتھ کو الله کا ہاتھ قرار دیا گیا ہے تو یہ شرک کیسے نہ ہوا ؟

یعنی تعظیما بیٹا کہنا شرک لیکن الله کا حصہ بنا دینا شرک نہیں ؟

اپنے مولویوں سے یہ سوال پوچھیں اور اگر کوئی جواب دے تو ضرور بتائیں
وہ تعظیما نہیں بولتے بلکہ وہ مانتے ہیں ایسا ۔۔ بھئی جب ان کے مذہب کا علم نہیں رکھتے تو اس تبصرے کا فائدہ۔۔
یا آپ بھی پرویزیوں کی راہ پر ہوگئے ؟​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
In the Quran, it is not literal but, allegorical/metaphorical.
Allah does not have a body and, the attributes he has mentioned, such as 'hand', 'face', 'shin', etc are not taken on human terms, as Allah has said in the Quran, “There is none similar to Him”. (Shura 42:11)
پہلی بار عقل کی بات کی ہے۔۔۔
قرآن میں اللہ جب اپنے بارے میں کچھ بیان فرمائے تو لازمی نہیں کہ ہم اس کی ٹوہ میں لگ جائیں ۔۔
اس رب نے جتنا علم دیا بس اسی کو مان لینا چاہیئے۔۔۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہوگیا ہے بھائی۔۔۔ بائیبل میں انہوں نے لکھائی کی ہے ہم نے نہیں۔۔۔ جو اکثر غلط ہے۔۔ اس میں بیٹا کہا گیا ہے سارے پیغمبروں کو۔۔ شاید آپ کو علم نہیں ہوگا۔۔

جھگڑا یہ ہے کہ۔۔ اگر باقیوں کو وہ میٹافاریکل بیٹا مانتے ہیں تو عیسی ابن مریم ع کو کیوں نہیں۔۔​

یعنی

allegorical/metaphorical.

بیٹا کہنا شرک لیکن
allegorical/metaphorical.
الله کا حصہ بنا دینا شرک نہیں ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تعظیما نہیں بولتے بلکہ وہ مانتے ہیں ایسا ۔۔ بھئی جب ان کے مذہب کا علم نہیں رکھتے تو اس تبصرے کا فائدہ۔۔
یا آپ بھی پرویزیوں کی راہ پر ہوگئے ؟​

میری خود ان سے بات ہو چکی ہے

عیسائیوں میں زیادہ تر لوگ تعظیما ہی الله کا بیٹا کہتے ہیں

اور عیسائیوں میں ایک چھوٹا سا گروہ ایسا بھی ہے جو کسی طور پر بھی الله کا بیٹا نہیں مانتا

. . . . . .
ویسے ان کے ساتھ بات کرنے میں مجھے ایک چیز کا شدت سے اندازہ ہوا کہ سنی لوگوں نے تفاسیر کر کے اپنے اوپر وہ بوجھ ڈال لیا ہے جس کے وہ اہل نہ تھے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا ہوگیا ہے بھائی۔۔۔ بائیبل میں انہوں نے لکھائی کی ہے ہم نے نہیں۔۔۔ جو اکثر غلط ہے۔۔ اس میں بیٹا کہا گیا ہے سارے پیغمبروں کو۔۔ شاید آپ کو علم نہیں ہوگا۔۔

جھگڑا یہ ہے کہ۔۔ اگر باقیوں کو وہ میٹافاریکل بیٹا مانتے ہیں تو عیسی ابن مریم ع کو کیوں نہیں۔۔​

وہ سارے انسانوں کو بھی الله کی اولاد کہتے ہیں

میٹا-فور-اکل آف کورس
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
عیسائی سوال کرتے ہیں کہ ہم تعظیما حضرت عیسیٰ کو الله کا بیٹا کہیں تو مسلمان کہتے ہیں کہ انہوں نے الله کا ہمسر بنا لیا اور شرک کیا جبکہ قرآن میں حضرت محمد (صلی الله علیہ والہ وسلم ) کے ہاتھ کو الله کا ہاتھ قرار دیا گیا ہے تو یہ شرک کیسے نہ ہوا ؟

یعنی تعظیما بیٹا کہنا شرک لیکن الله کا حصہ بنا دینا شرک نہیں ؟

اپنے مولویوں سے یہ سوال پوچھیں اور اگر کوئی جواب دے تو ضرور بتائیں
My advise is u should read quran under guidiance then you understand why muslim not saying its a shirk. Allah ki Zaat aur Allah kii Sift are two different things. out of 99 most of the sifat can be seen in a living being which means every person is GOD. I hope u understand the Surah Ikhlas which is about the Zaat of ALLAH. if you understand Arabic then you never have ask this because you cant make your belive on Ayat e Mushabhat. In Quran its writtern lot of people will read this book but not understand it so go to people who have knowledge. As far as Christianity is concern. Lot of time Essa PBUH said I cant do any thing without GOD help. and in John chapter 3 verse 36 clearly mention about coming prophet (synonym is True Spirit which means Sacha Rasool). in this verse 7 times Essa said He prenoun and yet if u ask any Christian he says IT is holly spirit which so far not gave any solution to there problem and only Last messenger of ALLAH Muhammad PBUH gave it. If u want more reference from Bible then check song of soloman (Suleman PBUH) when enter to jerulism (Masjid e Aqsa) the one will come and his name is now translated it as Altogether lovely ( in hebrew bible writtern Muhammadan) and in Arabic call him Muhammad. so if u check in hebrew bible its writtern Muhammadan today as well.
 
Thank you for your advice. I will try my best to consult Quran under guidance from our scholars.
. . . . ..
Actually I already know the answer to this question and your explanation is correct but still not complete. I just want all other forum members the same thing you adviced me i.e "read Quran under guidance".
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
راہ چلتے عام لوگ تو کچھ بھی بول سکتے ہیں۔۔ یہیں اس فورم پر ہی دیکھ لیں۔ خود کو بولتے مسلمان ہیں پر ۔۔۔ خیر۔۔
اگر آپ ان کے چرچ وغیرہ جائیں۔۔ بلکہ وہاں بھی نہ جائیں آن لائن انکے اصل عقیدے کو پڑھیں تو وہ یہی سمجھتے ہیں جو میں نے اوپر کہا۔۔۔

اگر ان میں گڑ بڑ نہ تھی تو آخری رسول کی کیا ضرورت تھی پھر ؟​

میری خود ان سے بات ہو چکی ہے

عیسائیوں میں زیادہ تر لوگ تعظیما ہی الله کا بیٹا کہتے ہیں

اور عیسائیوں میں ایک چھوٹا سا گروہ ایسا بھی ہے جو کسی طور پر بھی الله کا بیٹا نہیں مانتا

. . . . . .
ویسے ان کے ساتھ بات کرنے میں مجھے ایک چیز کا شدت سے اندازہ ہوا کہ سنی لوگوں نے تفاسیر کر کے اپنے اوپر وہ بوجھ ڈال لیا ہے جس کے وہ اہل نہ تھے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

وہ سارے انسانوں کو بھی الله کی اولاد کہتے ہیں

میٹا-فور-اکل آف کورس
اور جھگڑا یہی ہے۔۔۔ کہ عیسی ابن مریم علیہ سلام کو کیوں نہیں ۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you for your advice. I will try my best to consult Quran under guidance from our scholars.
. . . . ..
Actually I already know the answer to this question and your explanation is correct but still not complete. I just want all other forum members the same thing you adviced me i.e "read Quran under guidance".
ویسے ان کے ساتھ بات کرنے میں مجھے ایک چیز کا شدت سے اندازہ ہوا کہ سنی لوگوں نے تفاسیر کر کے اپنے اوپر وہ بوجھ ڈال لیا ہے جس کے وہ اہل نہ تھے

کیوں مزاق کرتے ہویرا۔۔۔ آج تک جتنے بھی قرآنی ثبوت آپ نے دیئے ہیں۔۔ ساروں میں اپنے خیالی ترجمے کرکے دیئے ہیں۔۔ جبکہ قرآن کے الفاظ وہ نہیں کہتے ہیں۔۔

یہی تو سارا مسٗلہ ہے کہ قرآن کا ترجمہ جب بھی کریں تو سب سے پہلے اس کے ظاہری الفاظ کے مطابق کریں۔۔ مگر آپ کے ہاں ظاہری کو چھوڑ کر اپنے الفاظ میں ترجمہ کرتے ہیں۔۔ جو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے۔۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

راہ چلتے عام لوگ تو کچھ بھی بول سکتے ہیں۔۔ یہیں اس فورم پر ہی دیکھ لیں۔ خود کو بولتے مسلمان ہیں پر ۔۔۔ خیر۔۔
اگر آپ ان کے چرچ وغیرہ جائیں۔۔ بلکہ وہاں بھی نہ جائیں آن لائن انکے اصل عقیدے کو پڑھیں تو وہ یہی سمجھتے ہیں جو میں نے اوپر کہا۔۔۔

اگر ان میں گڑ بڑ نہ تھی تو آخری رسول کی کیا ضرورت تھی پھر ؟​

بس آپ فتویٰ عنایت فرما دیں کہ اگر عیسائی لوگ حضرت عیسیٰ کو تعظیما الله کا بیٹا بولیں تو شرک نہیں ہو گا
شاباش ذرا حوصلہ کریں