ہمارے ملک میں ایسی کوی بھی ایکٹیویٹی حکومت سطح پر دکھای نہیں دیتی۔ پرائیویٹ طور پر بڑے بڑے دماغی لوگ کام کررہے ہیں مگر انہیں کوی فنڈز نہیں ملتے انڈیا زراعت میں فی ایکڑ ہم سے تین گنا زیادہ پیداوار لے رہا ہے۔ جس کے پیچھے یہی دماغ کارفرما ہیں جو اس ویڈیو میں دکھای دیا ہے ہی پانی اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ فصلوں میں کھاد کی طرح اثر دکھاتا ہے
انڈیا میں اب پیسٹیسائیڈ کے خلاف بہت تیزی سے ایسی سپرے ایجاد ہورہی ہیں جو نیچرل طریقے سے نقصان دہ کیڑوں کو ہلاک کرتی ہیں مگر صحتمند کیڑوں کو کچھ نہیں کہتیں کیونکہ وہ نیچرل ہیں
اور ہم دھڑا دھڑ کیمیکل سے آلوہ سپرے فصلوں پر کرتے ہیں جس سے کینسر اور گردوں پھیپھڑوں کی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں پرندے ہلاک ہورہے ہیں اور ہماری کاٹن بھی ایکسپورٹ نہیں ہورہی