How China is winning without fighting a war with India?

Abu Abdul Samad Khan

MPA (400+ posts)
From line of actual control to zone of actual control.How china is defeating indian at every step.How Sun Tzu is influencing PLA strategy in Ladakh.

لائین آف ایکچول کنٹرول سے زون آف ایکچول کنٹرول تک۔کیا چین سن زو کی نصیحت پر عمل کر رہا ہے۔۔چین بغیر گولی چلائے کیسے بھارت سے فتح حاصل کر رہا ہے؟؟؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
From line of actual control to zone of actual control.How china is defeating indian at every step.How Sun Tzu is influencing PLA strategy in Ladakh.

لائین آف ایکچول کنٹرول سے زون آف ایکچول کنٹرول تک۔کیا چین سن زو کی نصیحت پر عمل کر رہا ہے۔۔چین بغیر گولی چلائے کیسے بھارت سے فتح حاصل کر رہا ہے؟؟؟

بلال صاحب! پنجاب میں ہمارے بزرگ کہا کرتے تھے : ڈنڈا وگڑیاں تگڑیاں دا پیر اے

اور کیول چینیوں نے ایسے ہی معصوم اور نرم گرم ڈنڈوں سے بنیوں کی سٹیٹ آف دی آرٹ پھینٹی لگا کر ان کے بیس پچیس بندے پلک جھپکتے میں نشٹ کر دیے. اس طرح چینیوں نے اپنے پنجابی پراؤں کے بزرگوں کی پگ کی صحیح لاج رکھی ہے
ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

بہترین ویڈیو بنا کر آگاہی دینے کا شکریہ