How Sharifs are getting help from India & Israel - Murad Saeed Press conf

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ایجنٹ کپتان جعلسازی سے ایک ملک کا بادشاہ بن گیا تھا اس کا مقصد اس ملک کو تباہ کرنا تھا . وہ براہ راست اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو(نتھو ) سے ہدایات لیتا تھا . ایک دن وہ آفس میں بٹھا تھا اچانک فون کی گھنٹی بجی یہ نتن یاہو کا فون تھا وہ کبھی کبھی اسرایل سے اپنے لینڈ لائن نمبر سے کپتان کو کال کر لیا کرتا تھا .
نتھو : ہیلو مائی ڈنکی راجہ (ڈنکی راجا کپتان کا کوڈ نیم تھ
کپتان ہڑبڑا کر اٹھا پہلے سلوٹ مارا اور جواب دیا شلوم (یہودیوں کی زبان میں شلوم کو سلام کہتے ہیں
نتھو : ہاؤ از مشن گوئنگ (مطلب کہ مشن کیسا جا رہا ہے
کپتان : سکسفل (مطلب کامیاب
نتھو : تمہاری کاردکردگی دن بدن خراب ہو رہی ہے
کپتان : نہیں سرکار ، ائی ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ (مطلب میں بھر پور کوشش کر رہا ہوں ملک تباہ کرنے
نتھو : میں دیکھ رہا ہوں ٹماٹر کی قیمت اوپر نہیں جا رہے اور باقی اشیا کی قیمتیں بھی سٹیبل ہیں ، اگر تم اپنا مشن ٹھیک سے نہیں کرو گے تو تمھاری میڈیسن بند کر دیں گے اور تمھاری ویڈیو لیک کر دیں گے (میڈیسن سے مراد خاص نشہ تھا جس کے بغیر کپتان زندہ نہیں رہ سکتا تھا
کپتان : سرکار میں نے چینی کی قیمت بڑھا دی ہے پورے دس روپے کا اضافہ کیا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ آٹا بھی مہنگا کر دیا ہے . مجھے تھوڑا وقت دیں میں اتنی مہنگائی کروں گا کہ یہ قوم مکمل طور پر تباہ ہو جاۓ گی
نتھو : تمھارے پاس زیادہ وقت نہیں اگر اس بار انڈوں کی قیمت ڈبل نہ کی تو میں تمہیں برخاست کر دوں گا
کپتان : سرکار انڈوں کی ڈبل سنچری کرا دی ہے تھوڑا اور وقت دیں تو یہ بھی عوام کی پہنچ سے دور مطلب بیس روپے کا ایک انڈا کر دوں گا . میری کاردکردگی اس بات کی گواہ ہے کہ میں نے اس ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، میرے دور کے قرضے دیکھ لیں مہنگائی دیکھ لیں ، صنعتوں کی تباہی دیکھ لیں میں نے جتنا یہ ملک تباہ کیا ہے کوئی اور نہی کر سکا اور یہ سب ممکن ہوا ہے آپ کے آشیرواد سے
نتھو : ہم نی بہت طریقوں سے پاکستان تباہ کرنے کی کوشش کی کامیاب نہ ہو سکے لیکن جس طرح تم نے صرف دو سال میں قرضوں اور تباہی کے ریکارڈ توڑے ہیں اس قوم کو بربادی کے جال میں پھنسایا ہے اس پر تمہیں یہودیوں کا نشان حیدر ملنا چاہئیے
کپتان : میں آپ کا مرتے دم تک نمک ہلال رہوں گا بس آپ میری میڈیسن نہ روکنا . میں اس ملک کو ایسا تباہ کروں گا کہ یہ دوبارہ اپنی ٹانگوں پر کھڑا نہ ہو سکے گا
نتھو : او کے ویل ڈان شیطان تمہاری رکشہ کرے باۓ باۓ
 
The Sane

غدارِ بھٹو۔ تو بھٹو پے بھونکنے والے بھارتیوں کو اپنی بہن پیش کر دیتا ہے، مگر منہ یہاں پے کھلتا ہے۔
 
boss

Senator (1k+ posts)
سندھ کی حالت زار دیکھ کر شرمیلہ فارقی کا کلیجہ منہ کو آگیا

Elu_57AXYAANd9V

?

Elu_57AWoAU3D5i
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
غدارِ بھٹو۔ تو بھٹو پے بھونکنے والے بھارتیوں کو اپنی بہن پیش کر دیتا ہے، مگر منہ یہاں پے کھلتا ہے۔
جنہوں نے مودی کو ابھی نندن پیش کر دیا تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو بلو موری کو پیش کرنا ہے، جس کیلیے راہول گاندھی کا رشتہ آیا ہے، غدارِ بھٹو
کپتان نیازی کو ہی نہ پیش کر دینا اس سے پہلے بھی ایک نیازی خود کو پیش کر چکا ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ایجنٹ کپتان جعلسازی سے ایک ملک کا بادشاہ بن گیا تھا اس کا مقصد اس ملک کو تباہ کرنا تھا . وہ براہ راست اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو(نتھو ) سے ہدایات لیتا تھا . ایک دن وہ آفس میں بٹھا تھا اچانک فون کی گھنٹی بجی یہ نتن یاہو کا فون تھا وہ کبھی کبھی اسرایل سے اپنے لینڈ لائن نمبر سے کپتان کو کال کر لیا کرتا تھا .
نتھو : ہیلو مائی ڈنکی راجہ (ڈنکی راجا کپتان کا کوڈ نیم تھ
کپتان ہڑبڑا کر اٹھا پہلے سلوٹ مارا اور جواب دیا شلوم (یہودیوں کی زبان میں شلوم کو سلام کہتے ہیں
نتھو : ہاؤ از مشن گوئنگ (مطلب کہ مشن کیسا جا رہا ہے
کپتان : سکسفل (مطلب کامیاب
نتھو : تمہاری کاردکردگی دن بدن خراب ہو رہی ہے
کپتان : نہیں سرکار ، ائی ایم ٹرائنگ مائی بیسٹ (مطلب میں بھر پور کوشش کر رہا ہوں ملک تباہ کرنے
نتھو : میں دیکھ رہا ہوں ٹماٹر کی قیمت اوپر نہیں جا رہے اور باقی اشیا کی قیمتیں بھی سٹیبل ہیں ، اگر تم اپنا مشن ٹھیک سے نہیں کرو گے تو تمھاری میڈیسن بند کر دیں گے اور تمھاری ویڈیو لیک کر دیں گے (میڈیسن سے مراد خاص نشہ تھا جس کے بغیر کپتان زندہ نہیں رہ سکتا تھا
کپتان : سرکار میں نے چینی کی قیمت بڑھا دی ہے پورے دس روپے کا اضافہ کیا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ آٹا بھی مہنگا کر دیا ہے . مجھے تھوڑا وقت دیں میں اتنی مہنگائی کروں گا کہ یہ قوم مکمل طور پر تباہ ہو جاۓ گی
نتھو : تمھارے پاس زیادہ وقت نہیں اگر اس بار انڈوں کی قیمت ڈبل نہ کی تو میں تمہیں برخاست کر دوں گا
کپتان : سرکار انڈوں کی ڈبل سنچری کرا دی ہے تھوڑا اور وقت دیں تو یہ بھی عوام کی پہنچ سے دور مطلب بیس روپے کا ایک انڈا کر دوں گا . میری کاردکردگی اس بات کی گواہ ہے کہ میں نے اس ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، میرے دور کے قرضے دیکھ لیں مہنگائی دیکھ لیں ، صنعتوں کی تباہی دیکھ لیں میں نے جتنا یہ ملک تباہ کیا ہے کوئی اور نہی کر سکا اور یہ سب ممکن ہوا ہے آپ کے آشیرواد سے
نتھو : ہم نی بہت طریقوں سے پاکستان تباہ کرنے کی کوشش کی کامیاب نہ ہو سکے لیکن جس طرح تم نے صرف دو سال میں قرضوں اور تباہی کے ریکارڈ توڑے ہیں اس قوم کو بربادی کے جال میں پھنسایا ہے اس پر تمہیں یہودیوں کا نشان حیدر ملنا چاہئیے
کپتان : میں آپ کا مرتے دم تک نمک ہلال رہوں گا بس آپ میری میڈیسن نہ روکنا . میں اس ملک کو ایسا تباہ کروں گا کہ یہ دوبارہ اپنی ٹانگوں پر کھڑا نہ ہو سکے گا
نتھو : او کے ویل ڈان شیطان تمہاری رکشہ کرے باۓ باۓ

تھر میں رواں سال 710 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں