How to create a Thread on Siasat.pk Properly

بہت ہی بہتر کلپ ہے، امید ہے اس کے مطابق چل کر ہم آپکی پالیسیز کو فالو کریں گے
 
very informative video, I made this account for my you tube channel, nd i'ill share my channel videos related to current affairs and the politics of pakistan as well as international relations.
Hope so u will activate my account, i assure that i'ill not violate your regulations.
 
shinwari1710

New Member
Majority of our new users(even some old ones) don't know how to create a thread properly and our mods are tired of explaining to individuals.:)
Therefore I thought It'd be a good idea to just make a how-to video and automatically send to all the new users.

ok
 
Imran is the best

Councller (250+ posts)

Adeel why posting is not working?
 
Imran is the best

Councller (250+ posts)

یس یو آر مسنگ دا طریقہ ٹو ٹیگ ادرز

راجہ صاحب کسی بھی ممبر کو آپ ٹیگ کرنا چاہیں تو تھریڈ میں کہیں بھی @ کے بعد اسکا یوزر نیم لکھیں آپکو ممبرز کی لسٹ نظر آے گی اس لسٹ میں سے اپنے مطلوبہ ممبر کو سلیکٹ کر لیں جب پوسٹ کریں گے اس ممبر کو ٹیگ ہو جاۓ گا
ٹرائی کر کے ویکھ لے وہ
Annie how do i post
 
Caylu

Politcal Worker (100+ posts)
My account has suddenly been restricted and i cannot create new thread without giving any message/alert or indication. Can i know why it happened and who did it?
 
Caylu

Politcal Worker (100+ posts)
There is only 1
جب مشرکین کے پاس بھی دلیل نہیں ہوتی تھی تو وہ بھی یہی کہتے تھے کہ کانوں میں انگلیاں ڈال لو یا پھر شور مچانے لگ جاؤ کہ محمد (ص) (نبی کریم) کی آواز وہ نہ سنیں.
اگر دلیل ہوتی تو خوشی. اب یقین ہو گیا ہے کہ حق پر ہوں.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
There is only 1
جب مشرکین کے پاس بھی دلیل نہیں ہوتی تھی تو وہ بھی یہی کہتے تھے کہ کانوں میں انگلیاں ڈال لو یا پھر شور مچانے لگ جاؤ کہ محمد (ص) (نبی کریم) کی آواز وہ نہ سنیں.
اگر دلیل ہوتی تو خوشی. اب یقین ہو گیا ہے کہ حق پر ہوں.
خوارج بھی اپنے آپ کو حق پر اور دوسروں کو مشرکین سمجھتے تھے
خوارج کی یہ غلط فہمی بروز حشر ہی دور ہو گی . مجرمو ! آج الگ ہو جاؤ
. . . . . . . .
آپ سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اس تھریڈ پر اپنی مس انفارمیشن پھیلانے سے اجتناب کریں یہ تھریڈ لوگوں کی معلومات کے لئے بنا ہے
دوسرا تھریڈ آن ہے وہاں پر اپنا نقطہ نظر بیان کر دیں
 
I am a new member here. I need to post and show how WAPDA is over billing intentionally using my own home bills. I am not allowed to start a new thread.
How can I do that?
 
Ali Kahmiri

New Member
إان
That’s why he’s giving every one training so it don’t get deleted unless it’s already being posted some where else in siasat pk
میرے دوسرے اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی کافی وڈیوز کو ڈیلیٹ کردیا ہے اور پھر اس اکاونٹ سے تو اب پوسٹ ہی نہیں کریٹ ہو رہی۔۔۔۔اور کوئی مسئلے کا حل بتانے کو بھی تیار نہیں
 
mrlalamusa

MPA (400+ posts)
إان

میرے دوسرے اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی کافی وڈیوز کو ڈیلیٹ کردیا ہے اور پھر اس اکاونٹ سے تو اب پوسٹ ہی نہیں کریٹ ہو رہی۔۔۔۔اور کوئی مسئلے کا حل بتانے کو بھی تیار نہیں
Same Here
 
midwayus

MPA (400+ posts)
Majority of our new users(even some old ones) don't know how to create a thread properly and our mods are tired of explaining to individuals.:)
Therefore I thought It'd be a good idea to just make a how-to video and automatically send to all the new users.

HOW to load video clips or whatsapp clips tiktok clip