Hussain Nawaz was collecting bread crumbs from the road?

ranaji

President (40k+ posts)
مخالفت اپنی جگہ لیکن اگر اس نے واقعی روٹی کے ٹکڑے ہی اٹھائے ہیں تو بہت قابل ستائش بات ہے اور رزق کی عزت کرنے سے رزق میں بھی برکت ہوتی ہے اور اللہ کی خوشنودی بھی حاصل ہوتی ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہو سکتا ہے، کہ راجے پٹواری جیسے کسی سادے عمرانی نے یہ پوسٹ اِس لئے شئیر کی ہو، کہ
وہ باقی عمرانیوں کو حوصلہ دے کہ وڈے دلے کے ڈبلو، اور ببلو کی نوبت" اُنکی بدولت" فاقہ کشی تک
پہنچ کر، سڑک سے روٹی کے ٹکڑے چُننے تک پہنچ گئی
 
Last edited: