I don't want to be a part of propaganda against the PM, Moed Yusuf...

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میں حیران ہوں ان خونی لبرلز کو انٹرویو دینے کا کیا مقصد ھے عوام کو ٹائم ضائع کیا جا رہا ھے کن حرام خوروں میڈیا خونی لبرلز صحافیوں کا ٹولہ آپنی بکواسیات کر رہا ھے پاکستان کے بیشرم بیغرت میڈیا کو شرم وحیاء نہیں ھے۔پاکستان کا حرام خور خونی لبرلز میڈیا صحافیوں کا ٹولہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ھے اس میں کوئی شک نہیں ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
He is laughing at her every question as He knows she has been given the questionnaire.
Everyone laughed on her questions what her means,for her every questions people understand what's khoni liberal in mind set and what they're talking about. All khoni liberal mentally likes that.
 

naeem498

Councller (250+ posts)
He took the anchor to the cleaners. But very gently.

She is used to dakiya nusi questions hoping there will be a usual duffer on the other side.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پکا یقین آگیا ہے کہ سانپ کے گھر سنپولیے ہی پیدا ہوتے ہیں
لکھوۓ ہوۓ بے ربط سوال دھرانے اور بے عزتی کروانے کے بعد بھی منہ اٹھا کر پروگرام کرتے رہنا ان ہی بے شرموں کا خاصہ ہے۔
لیکن ایک بات واضع ہے کہ تبدیلی آ رہی نہیں تبدیلی آ چکی ہے۔ ان کو ملنے والے جوابات اور یو ٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ہر بھڑکتے ہوۓ میڈیا اینکرز گواہی دے رہے ہیں
کہ تبدیلی آ چکی ہے۔ ایک نئی جماعت ابھر چکی ہے جو پہلے لوگوں کا چورن خریدنے کو تیار نہیں ہے۔