I was forcibly taken to an office after khan’s speech- Rana Azeem

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

کسی ملک کی فوج عوامی حمایت کے بغیر کوئی حیثیت نہیں رکھتی . آج پاکستانی عوام عمران خان کے آزادی کے بیانیے کو درست مانتی ہے اور چند نیوٹرلز کے ذاتی آنا اور انداز فکر کی وجہ سے فوج مخالف بنتی جا رہی ہے اور یہی ہمارے دشمنوں کی خواہش ہے . یہ بہت برا اور بڑا المیہ ہوگا . ملکی بقا کے لئے افراد نہیں بلکہ ادارے اہم ہوتے ہیں . خدا را ، اس ملک اور قوم کے بہتر مستقبل اور بقا کے لئے فوج اور عوام کو جدا مت کرو . . ہوش کے ناخن لو اور پاکستان کو باپ کی جاگیر نہ سمجھو . اس افراتفری کا علاج صرف یہ ہے کہ انتخاب کروا کر ملک کولوگوں کے حقیقی نمائندوں کے حوالے کیا جائے . اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں . بغلول حکومت ، نا منظور .​

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
صرف پٹواری صحافیوں کا اغوا سچا ہوتا ہے۔ باقی سب چھوڑو ہیں



یار عارفے ، کوئ بڑے ہی نیچ ذات کتے تھے ۔ جو اس موٹی گاف کو اتنا پیٹرول خرچ کرکے ساتھ لے گئے ، وقت الگ ضائع کیا اور صرف اسکی سونگھ سانگھ کے اسکو واپس چھوڑ آئے ۔