If the Dogs are so loving, Why are they haraam in Islam?

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Fabricated Hadeeth which contradict the Quran, were falsely attributed to the prophet Mohammed. The Prophet Mohammed who lived by the Quran did not have done anything but agree with the Quran, not contradict it. Allah gave us a Great Criteria the Quran to judge the truth from the man-made fabrications.
If it were from other than Allah, they would have found in it numerous contradictions, Quran 4:82.
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
the problem with this approach is.... its too black n white..

yes .. as a believer,, it should be enough that, that's the order of Allah.. but it better to give some logical explanation , if u know the subject,...

Prove it to me with Logic:

1. God is one and not 2 and three. wouldn't be easier logically if we had multiple gods and they can each delegate work and share responsibility?
2. Prove it to me with Logic the existence of Angels
3. Prove it to me with logic and scientific explanation that there is Life after death.
4. Hell and Heaven

All these you cannot prove. Therefore I will not waste my time on Logic vs Religion.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت ہی عجیب معاملہ ہے ایک طرف تو شکار کے لئے کتا پالنے کی اجازت ہے بلکہ بیان کیا گیا ہے کہ یہ اللہ کا سکھایا ہوا علم ہے جس سے تم انکو سدھاتے ہو دوسرا چوکیداری کے لئے رکھنے کی اجازت ہے تو ان دو معاملات میں تو رحمت کے فروشتوں کو آنے میں کوئی تر د د نہیں ہوتا مگر شو قیہ کتا پالنےپہ انہیں اعتراض ہوتا ہے میرا خیال ہے کہ غامدی صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں کہ لوگوں کو بات سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی ہے اور اسلام کو یا فرشتوں کو اس چیز سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
 
newday

Councller (250+ posts)
Pig is also a creature of Allah, HIS all creations are beautiful.
We are told not to eat the meat of PG, not to hate it.
One must not step ahead of Allah saying its bad.
Jitna Allah ney kaha hey uss se agay na jayen
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

گھر کی چھت پہ کتا پالنے کا حکم​

سوال​

کیا صاف ستھرا کتا گھر کی چھت پہ پالنا جائز ہے؟

جواب​

واضح رہے کہ شوقیہ طور پر کتا پالنا ناجائز ہے، حدیثِ پاک میں اس کی ممانعت منقول ہے، ایک حدیث میں ہے کہ جہاں کتا ہوتا ہے وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ ایک اور حدیث شریف میں ہے کہ بلاضرورت کتا پالنے والے کے اعمال میں سے روزانہ ایک قیراط کم کر دیا جاتا ہے؛ لہذا کتوں کو گھر میں رکھنا خیر و برکت سے محرومی کا باعث ہے، خواہ کتے کو صاف ستھرا رکھا جائے اور چاہے گھر کی چھت پر رکھا جائے؛ اس لیے کتوں کے پالنے سے اجتناب بہت ضروری ہے۔
البتہ اگر کتے کو جانوروں اور کھیتی کی حفاظت کے لیے یا شکار کے لیے پالا جائے تو اس کی شریعت نے اجازت دی ہے۔
نیز ملحوظ رہے کہ احادیثِ مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ: اگر کسی برتن میں کتا منہ مار دے تو اس کو سات مرتبہ دھونا چاہیے۔ اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے کہ جس برتن میں کتا منہ مار دے اس کو بہا دیا جائے اس کے بعد اس کو سات مرتبہ دھو لیا جائے۔ اس کے علاوہ کتے کے جھوٹے سے متعلق دیگر روایات بھی ہیں جن سے کتے کی نجاست ثابت ہوتی ہے۔ چنانچہ ان احادیث کی بنا پر فقہاءِ احناف نے کتے کو نجس قرار دیا ہے چاہے وہ جتنا بھی صاف ستھرا ہی کیوں نہ ہو۔
الفتاوى الهندية (5/ 361):
"وفي الأجناس: لا ينبغي أن يتخذ كلباً إلا أن يخاف من اللصوص أو غيرهم."
فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144204200472
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

''ابو طلحہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(رحمت کے)فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔''(بخاری و مسلم ، مشکوٰةباب التصاویر)​
ان احادیث میں حفاظت کے لئے کتا پالنے کی اجازت ہے تو حفاظت بندہ گھر کی سامان کی اپنی جان وغیرہ کی کرتا ہے تو اس پہ رحمت کے فرشتوں کو آنے میں کیوں اعتراض نہیں ہے دوسرا اگر آپ جب آپ شکار کرتے ہیں تو کتا اسے منہ میں ہی پکڑ کر واپس لاتا ہے تو وہاں نجاست کا مسئلہ کیسے حل ہو گا یہ معاملہ ہم لوگوں نے بہت ہی عجیب بنا دیا ہے تصویریں آجکل کس مسلمان کے گھر میں نہیں ہیں ہر بندے نے اپنی شادی کی بیوی بچوں کی بزرگوں کی تصویریں دیواروں پر لٹکا رکھی ہیں ہر گھر میں ٹی وی موجود ہے کمپیو ٹر موجود ہے ہر بندے نے ہاتھ میں موبائل فون پکڑ رکھا ہے جو سیلفیوں سے بھرا پڑا ہے تو اسپر بھی روشنی ڈالیں
 
Bhai sowar kay liyeh bhee Gunjaish Nikaloo. Chalo Khana Haraam hay per Paalna bhee haraam hay kia?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Not allowed. But there's has been some relaxations as in case of " Sheppard Dog" to protect your cattle or to Guard your property but has to be kept outside of the house as per Islamic Rulings and traditions. I know they look cute and so does a baby pig. But its cuteness vs God's command. What can you do eh?
نہیں یہ کیا بات ہوئی آپ سور کی مثال کیوں دے رہے ہیں اس پر تو کسی کا کوئی اختلاف یا اعتراض نہیں ہے بات کتے کی ہو رہی ہے تو آپ ٹاپک پر رہیں گھر کے باہر آپ کتا رکھ کر گھر کی حفاظت کیسے کروا سکتے ہیں اور پھر شکار کی اجازت بھی ہے آپ اس موضوع پر بھی روشنی ڈالیں
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Pig is also a creature of Allah, HIS all creations are beautiful.
We are told not to eat the meat of PG, not to hate it.
One must not step ahead of Allah saying its bad.
Jitna Allah ney kaha hey uss se agay na jayen
Can we keep baby pigs as Pets? if No , then prove from Quran please.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Prove it to me with Logic:

1. God is one and not 2 and three. wouldn't be easier logically if we had multiple gods and they can each delegate work and share responsibility?
2. Prove it to me with Logic the existence of Angels
3. Prove it to me with logic and scientific explanation that there is Life after death.
4. Hell and Heaven

All these you cannot prove. Therefore I will not waste my time on Logic vs Religion.
I wasn't talking abt the things u have mentioned above...

for example a non Muslim ask u , y do u have to sit to drink water..
if u answer bcz its the way of th prophet... that's it... what wd b thr reaction. .n y would thy follow it..

(if u do not have much Knowledge about it, thn its best to stay qt).... on th other hand u can say, apart from th way of my prophet, its proven today tht its beneficial for our health.. n if he or she is sincere in learning, they might go n do thr research.. if thy find ur answer was correct regarding th health... they might wana learn more about Islam... it might bring thm closer to Islam...

U do not hav to get offended, sharing it, bcz its th technic of DAWAH...to us some wisdom ..
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
can you pls let us know about God's command regarding dogs?
عامدی صاحب کی اوپر والی وڈیو کھلے دل اور ذہن سے سنو یہاں مجھ سمیت سارے لوگ اپنی اپنی رائے اپنی سمجھ کے مطابق دے رہے ہیں یہاں کو ئی سکالر نہیں ہے لہذا وڈیو سنو بہت سیدھا اور صاف مؤقف ہے غامدی صاحب کا
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Pig is also a creature of Allah, HIS all creations are beautiful.
We are told not to eat the meat of PG, not to hate it.
One must not step ahead of Allah saying its bad.
Jitna Allah ney kaha hey uss se agay na jayen

so what about selling Ham? is it haram to sell Ham in a non Muslim country to non-Muslims? If yes, then why? Pigs are deemed haram to eat but have we been banned from selling them too ? and can it(selling) be convincingly proven?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
عامدی صاحب کی اوپر والی وڈیو کھلے دل اور ذہن سے سنو یہاں مجھ سمیت سارے لوگ اپنی اپنی رائے اپنی سمجھ کے مطابق دے رہے ہیں یہاں کو ئی سکالر نہیں ہے لہذا وڈیو سنو بہت سیدھا اور صاف مؤقف ہے غامدی صاحب کا

ok will do, i really like Ghamdi sb
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں یہ کیا بات ہوئی آپ سور کی مثال کیوں دے رہے ہیں اس پر تو کسی کا کوئی اختلاف یا اعتراض نہیں ہے بات کتے کی ہو رہی ہے تو آپ ٹاپک پر رہیں گھر کے باہر آپ کتا رکھ کر گھر کی حفاظت کیسے کروا سکتے ہیں اور پھر شکار کی اجازت بھی ہے آپ اس موضوع پر بھی روشنی ڈالیں
یعنی مولانا شجا لدین کو پھسانے کا پروگرام کرکے آئیں ہیں جناب۔۔
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

گھر کی چھت پہ کتا پالنے کا حکم​

سوال​

کیا صاف ستھرا کتا گھر کی چھت پہ پالنا جائز ہے؟

جواب​

واضح رہے کہ شوقیہ طور پر کتا پالنا ناجائز ہے، حدیثِ پاک میں اس کی ممانعت منقول ہے، ایک حدیث میں ہے کہ جہاں کتا ہوتا ہے وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ ایک اور حدیث شریف میں ہے کہ بلاضرورت کتا پالنے والے کے اعمال میں سے روزانہ ایک قیراط کم کر دیا جاتا ہے؛ لہذا کتوں کو گھر میں رکھنا خیر و برکت سے محرومی کا باعث ہے، خواہ کتے کو صاف ستھرا رکھا جائے اور چاہے گھر کی چھت پر رکھا جائے؛ اس لیے کتوں کے پالنے سے اجتناب بہت ضروری ہے۔
البتہ اگر کتے کو جانوروں اور کھیتی کی حفاظت کے لیے یا شکار کے لیے پالا جائے تو اس کی شریعت نے اجازت دی ہے۔
نیز ملحوظ رہے کہ احادیثِ مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ: اگر کسی برتن میں کتا منہ مار دے تو اس کو سات مرتبہ دھونا چاہیے۔ اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے کہ جس برتن میں کتا منہ مار دے اس کو بہا دیا جائے اس کے بعد اس کو سات مرتبہ دھو لیا جائے۔ اس کے علاوہ کتے کے جھوٹے سے متعلق دیگر روایات بھی ہیں جن سے کتے کی نجاست ثابت ہوتی ہے۔ چنانچہ ان احادیث کی بنا پر فقہاءِ احناف نے کتے کو نجس قرار دیا ہے چاہے وہ جتنا بھی صاف ستھرا ہی کیوں نہ ہو۔
الفتاوى الهندية (5/ 361):
"وفي الأجناس: لا ينبغي أن يتخذ كلباً إلا أن يخاف من اللصوص أو غيرهم."
فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144204200472
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

''ابو طلحہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(رحمت کے)فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔''(بخاری و مسلم ، مشکوٰةباب التصاویر)​

Jani we all forget a very important point while discussing religious commands,

certain commands were passed on based on issues of those times, those issues might not be too relevant in the modern world such as Interest(sood) and Pictures

Pictures, in my humble opinion, were looked down upon so religiously because that was the time of idolatry, pictures or shakals were literally taken as gods depiction during those times by pagans etc

surely having a picture nowadays in your house can not change your belief anymore, what other reason could there be for the pictures to be called haram?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بہت ہی عجیب معاملہ ہے ایک طرف تو شکار کے لئے کتا پالنے کی اجازت ہے بلکہ بیان کیا گیا ہے کہ یہ اللہ کا سکھایا ہوا علم ہے جس سے تم انکو سدھاتے ہو دوسرا چوکیداری کے لئے رکھنے کی اجازت ہے تو ان دو معاملات میں تو رحمت کے فروشتوں کو آنے میں کوئی تر د د نہیں ہوتا مگر شو قیہ کتا پالنےپہ انہیں اعتراض ہوتا ہے میرا خیال ہے کہ غامدی صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں کہ لوگوں کو بات سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی ہے اور اسلام کو یا فرشتوں کو اس چیز سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
میرے بھائی۔۔۔
عرض تو کرچکا ہوں کہ آپکے کھانے پینے کی جگہ رہنے سونے اور نماز کی جگہ سے انہیں دور رکھیں۔۔
اور انہیں رکھنے کی اجازت صرف شرطیہ ہے شوقیہ نہیں۔۔۔
یعنی ضرورت کے تحت رکھے جاسکتے ہیں شوقیہ نہیں۔۔۔​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai sowar kay liyeh bhee Gunjaish Nikaloo. Chalo Khana Haraam hay per Paalna bhee haraam hay kia?
اب آپ بجائے ٹاپک پر رہنے کے پرسنل اٹیک کر رہے ہیں اور مجھے نعوذ باللہ ایک ایسی بات میں گھسیٹنا چاہ رہے ہیں جو میرے تو وہم و گمان میں بھی نہیں مگر شاید آپ اس کی خواہش رکھتے ہیں اور یہ عمل کر کے اللہ کے سامنے روز قیامت ملبہ مجھ پر ڈال کر بری الذمہ ہونا چاہتے ہیں اللہ ہمیں ہدائت دے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Prove it to me with Logic:

1. God is one and not 2 and three. wouldn't be easier logically if we had multiple gods and they can each delegate work and share responsibility?
2. Prove it to me with Logic the existence of Angels
3. Prove it to me with logic and scientific explanation that there is Life after death.
4. Hell and Heaven

All these you cannot prove. Therefore I will not waste my time on Logic vs Religion.

fair point. We as Muslims feel great satisfaction when we find logic and reasoning against a certain religious command, but should we feel disconnected when we can not find one? I dont think so, we are asked to believe Blindly.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
میرے بھائی۔۔۔
عرض تو کرچکا ہوں کہ آپکے کھانے پینے کی جگہ رہنے سونے اور نماز کی جگہ سے انہیں دور رکھیں۔۔
اور انہیں رکھنے کی اجازت صرف شرطیہ ہے شوقیہ نہیں۔۔۔
یعنی ضرورت کے تحت رکھے جاسکتے ہیں شوقیہ نہیں۔۔۔​

Jani its a human nature to develop affection for animals, things that we own.

How can you keep Shauq away from the need? There will certainly be some love developed between the owner and the dog, even if its kept for hunting etc. So will that be haram love?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی مولانا شجا لدین کو پھسانے کا پروگرام کرکے آئیں ہیں جناب۔۔
نہیں جانی بھائی وہ مجھے پھنسا کر میری آخرت برباد کرنا چاہ رہے ہیں حالانکہ میں نے ایک طالب علم کے طور پر سوال پو چھا تھا