If the Dogs are so loving, Why are they haraam in Islam?

Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
Jani we all forget a very important point while discussing religious commands,

certain commands were passed on based on issues of those times, those issues might not be too relevant in the modern world such as Interest(sood) and Pictures

Pictures, in my humble opinion, were looked down upon so religiously because that was the time of idolatry, pictures or shakals were literally taken as gods depiction during those times by pagans etc

surely having a picture nowadays in your house can not change your belief anymore, what other reason could there be for the pictures to be called haram?
YOU NEED to go to school your knoledge is zero. Nothing can change in islam the rules are up to date for those times and these times. This not human made rules change every 10 years. YOU must be pmln or PDM patwari they zero in education
 
Tit4Tat

fuk off this thread doesn't need your chalpossi scum

we are having a nice debate, shu shu
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دوسرا اگر آپ جب آپ شکار کرتے ہیں تو کتا اسے منہ میں ہی پکڑ کر واپس لاتا ہے تو وہاں نجاست کا مسئلہ کیسے حل ہو گا یہ معاملہ ہم لوگوں نے بہت ہی عجیب بنا دیا ہے تصویریں آجکل کس مسلمان کے گھر میں نہیں ہیں ہر بندے نے اپنی شادی کی بیوی بچوں کی بزرگوں کی تصویریں دیواروں پر لٹکا رکھی ہیں ہر گھر میں ٹی وی موجود ہے کمپیو ٹر موجود ہے ہر بندے نے ہاتھ میں موبائل فون پکڑ رکھا ہے جو سیلفیوں سے بھرا پڑا ہے تو اسپر بھی روشنی ڈالیں
کیا شکار ی کتے کے شکار کیئے پرندے یا جانور کی تفصیل جانتے ہیں آپ ؟۔۔۔ نہیں ناں۔۔
شکاری کتا ، آپکا اپنا پالا اور ٹرین کیا ہوا ہو، اسے شکار کے پیچھے چھوڑتے وقت بسم اللہ پڑھنی ہے، وہ جو شکار لائے، اگر اس میں سے اس نے کھایا ہو، تو وہ آپ پر حرام ہے، اور اگر صرف پکڑ کر یا مار کر لایا ہے تو آپ پر حلال۔۔ اور جو حصہ اس کے منہ میں تھا اسے کاٹ کر پھینکنا ہے۔۔
افسوس کی بات ہے یہ تو سادہ سے مسائل ہیں اور آپ جیسے سمجھدار کو سمجھانا پڑ رہے ہیں۔۔

تصاویر کی بات کی ہے لٹکانے کی ۔۔ موبائل کوئی لٹکاتا نہیں۔۔ جیب میں رکھیں یا کہیں البم میں مگر لٹکائیں نہیں۔۔​
 
and how will you know which area he had put is mouth on? Really want to know this
 
taban

جانی بھائی آپ تو غصہ کر گئے اور مجھ پر سمجھداری کا الزام لگا دیا آ پ خود سوچیں اگر سمجھدار ہوتا تو ایسے بیوقوفانہ سوال کرتا نہیں نا چلو اب غصہ تھوک دیں
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
کیا شکار ی کتے کے شکار کیئے پرندے یا جانور کی تفصیل جانتے ہیں آپ ؟۔۔۔ نہیں ناں۔۔
شکاری کتا ، آپکا اپنا پالا اور ٹرین کیا ہوا ہو، اسے شکار کے پیچھے چھوڑتے وقت بسم اللہ پڑھنی ہے، وہ جو شکار لائے، اگر اس میں سے اس نے کھایا ہو، تو وہ آپ پر حرام ہے، اور اگر صرف پکڑ کر یا مار کر لایا ہے تو آپ پر حلال۔۔ اور جو حصہ اس کے منہ میں تھا اسے کاٹ کر پھینکنا ہے۔۔
افسوس کی بات ہے یہ تو سادہ سے مسائل ہیں اور آپ جیسے سمجھدار کو سمجھانا پڑ رہے ہیں۔۔

تصاویر کی بات کی ہے لٹکانے کی ۔۔ موبائل کوئی لٹکاتا نہیں۔۔ جیب میں رکھیں یا کہیں البم میں مگر لٹکائیں نہیں۔۔​

tasweer latkanay main aur daraz kay andar aik album main honay maiin kya farq hay??
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
and how will you know which area he had put is mouth on? Really want to know this
بھیا اس میں بہت سی باتیں ہیں یہ مسئلہ صرف نجاست کا نہیں ہے کتے کہ منہ سے جراثیم بھی شکار کے گوشت میں شامل ہو جاتے ہیں اور اسکے بارے میں کیا کریں گے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
بھیا اس میں بہت سی باتیں ہیں یہ مسئلہ صرف نجاست کا نہیں ہے کتے کہ منہ سے جراثیم بھی شکار کے گوشت میں شامل ہو جاتے ہیں اور اسکے بارے میں کیا کریں گے

bhae kutta is clearly allowed to assist in hunt, but jani says the part touched by dog mouth is haram, now a little bird like a teetar or murghabi will have all of her body in dog's mouth, so whats the point?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شکاری کتوں سے متعلق قرآن سے حوالہ۔۔

ان احادیث میں حفاظت کے لئے کتا پالنے کی اجازت ہے تو حفاظت بندہ گھر کی سامان کی اپنی جان وغیرہ کی کرتا ہے تو اس پہ رحمت کے فرشتوں کو آنے میں کیوں اعتراض نہیں ہے دوسرا اگر آپ جب آپ شکار کرتے ہیں تو کتا اسے منہ میں ہی پکڑ کر واپس لاتا ہے تو وہاں نجاست کا مسئلہ کیسے حل ہو گا یہ معاملہ ہم لوگوں نے بہت ہی عجیب بنا دیا ہے تصویریں آجکل کس مسلمان کے گھر میں نہیں ہیں ہر بندے نے اپنی شادی کی بیوی بچوں کی بزرگوں کی تصویریں دیواروں پر لٹکا رکھی ہیں ہر گھر میں ٹی وی موجود ہے کمپیو ٹر موجود ہے ہر بندے نے ہاتھ میں موبائل فون پکڑ رکھا ہے جو سیلفیوں سے بھرا پڑا ہے تو اسپر بھی روشنی ڈالیں
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
tasweer latkanay main aur daraz kay andar aik album main honay maiin kya farq hay??
ویسے میں یہاں سب لوگوں سے ڈرتے ہوئے ایک بات کر رہا ہوں کہ کچھ عرصہ پہلے تک فوٹو لینا بھی حرام تھا اور بہت بڑے بڑے بزعم خود عالم اس بارے میں فتوے دیتے تھے اور پھر بڑے فخر سے اپنی تصویریں اخبار میں چھپواتے تھے حدیثوں کے حوالے دیتے تھے اب اس پر کوئی بات بھی نہیں کرتا نہ کسی کو حدیث یاد آتی ہے اور نہ اسلام -اس معاملے پر اسی طرح پاکستان اور ہندوستان میں انگریزی کی تعلیم بھی حرام تھی اور بہت سے فتوے موجود ہیں مگر اللہ کی شان دیکھو کہ آج اسلام کے ایک مسئلے پر انگریزی میں بحث ہو رہی ہے اور سارے فتوے وڑ گئے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
bhae kutta is clearly allowed to assist in hunt, but jani says the part touched by dog mouth is haram, now a little bird like a teetar or murghabi will have all of her body in dog's mouth, so whats the point?
کوئی پوائنٹ نہیں ہے میں بھی آپ کی طرح سوچ رہا ہوں مجھے بھی یہ لاجک سمجھ نہیں آتی مگر لوگ کہتے ہیں کہ مستند ہے ہمارا فرمایا ہوا
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
عامدی صاحب کی اوپر والی وڈیو کھلے دل اور ذہن سے سنو یہاں مجھ سمیت سارے لوگ اپنی اپنی رائے اپنی سمجھ کے مطابق دے رہے ہیں یہاں کو ئی سکالر نہیں ہے لہذا وڈیو سنو بہت سیدھا اور صاف مؤقف ہے غامدی صاحب کا

Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
شکاری کتوں سے متعلق قرآن سے حوالہ۔۔

جانی بھائی یہ تو ہم سب کو پتہ ہے اور ظاہر ہے کہ اپنا سدھایا ہوا کتا ہی بندہ شکار پر لے جائے گا کوئی جنگل سے کتا پکڑ کر تو شکار نہیں کرے گا اسکے ساتھ دوسرا بحث شکاری کتے پر نہیں ہو رہی گھر میں شوقیہ پالے ہوئے کتے پر چل رہی ہے کیونکہ ایک کی اجازت ہے اور دوسرے کی نہیں سوال تو بیوقوفانہ ہے پر سوال تو ہے نا
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Yeh woh he mullah hain jo aik zamanay may tasweer ko haram kehtay thay ab sub say aagay inkay bhootay hotay hain.

not talking about Jani(naraz na hu jae) but inka masla yeh hay kay they just want to keep living in cave times, when there were hardly any science related questions for them to give convincing replies, and other than sex and food, there weren't many worldly attractions........they just want to remain living in cave times, thats why they want to just kill burn and destroy so we all go back to the before Christ times

I am a firm believer that Islam and modern life can go together, we just need to look at things in perspective with time-relevancy, with no compromise ever on fundamentals of our beautiful deen. ( La Ila Ha Il Lul Lah, Muhammad Ur Rasool Allah(PBUH).
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھائی یہ تو ہم سب کو پتہ ہے اور ظاہر ہے کہ اپنا سدھایا ہوا کتا ہی بندہ شکار پر لے جائے گا کوئی جنگل سے کتا پکڑ کر تو شکار نہیں کرے گا اسکے ساتھ دوسرا بحث شکاری کتے پر نہیں ہو رہی گھر میں شوقیہ پالے ہوئے کتے پر چل رہی ہے کیونکہ ایک کی اجازت ہے اور دوسرے کی نہیں سوال تو بیوقوفانہ ہے پر سوال تو ہے نا
تو اسی لیئے تو قرآن سے حوالہ دیا ۔۔ اب اگر قرآن پر بھی سوال کرتے ہیں تو آپکی مرضی۔۔
یہاں شجاع الدین والی بات۔۔

کہ یہ اللہ کا حکم ہے قرآن میں۔۔ کہ وہ جانور جو ہمارے ٹرین کیئے ہمارے لیئے شکار کریں وہ حلال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کلپ دیکھی ؟

گھر میں رکھنے نہ رکھنے کے احکام احادیث میں ہیں۔۔ کیا آپ صحیح احادیث پر یقین رکھتے ہیں۔۔

یا معظرت کے ساتھ۔۔۔منکرین حدیث۔۔۔پرویزیوں سے متاثر ہوگئے ہیں۔۔​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو اسی لیئے تو قرآن سے حوالہ دیا ۔۔ اب اگر قرآن پر بھی سوال کرتے ہیں تو آپکی مرضی۔۔
یہاں شجاع الدین والی بات۔۔

کہ یہ اللہ کا حکم ہے قرآن میں۔۔ کہ وہ جانور جو ہمارے ٹرین کیئے ہمارے لیئے شکار کریں وہ حلال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کلپ دیکھی ؟

گھر میں رکھنے نہ رکھنے کے احکام احادیث میں ہیں۔۔ کیا آپ صحیح احادیث پر یقین رکھتے ہیں۔۔

یا معظرت کے ساتھ۔۔۔منکرین حدیث۔۔۔پرویزیوں سے متاثر ہوگئے ہیں۔۔
مانتا ہوں بابا مانتا ہوں آپکی اور شجاع صاحب کی ہر دلیل ہر بات مانتا ہوں خدا کے لئے مجھے منکر قرآن منکر حدیث ڈکلئیر نہ کریں میں اپنی سوچ کو سمجھ کو استعمال کرنا بالکل بند کر دونگا اور آئندہ سے کسی اسلامی موضوع پر سوال نہیں اٹھاوں گا بس مجھے توہین کا ملزم نہ گردانییں کیونکہ میں نے ابھی پر سوں ہی توہین کے ملزم کا آگ میں جلتا ہوا جسم سیالکوٹ میں دیکھا ہے اور مجھے آگ سے بہت ڈر لگتا ہے مین مرنے کے بعد بھی آگ میں جلنا نہیں چاہتا تو آپ اس دفعہ معاف کر دیں آیندہ کو ئی گستاخی نہیں ہو گی
 
بھئی آپ کو غصہ دلانا یا آپ کو خفہ کرنا مقصود نہ تھا۔۔ کیونکہ یہ فورم دنیا بھر کے ہمارے لوگ دیکھتے ہیں۔۔ تو اگر کسی کو بات سمجھ آجائے تو کیا برا ہے۔۔۔

ابھی ایک تھریڈ بنایا ہے ۔۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہماری خواہشات پر اسلام کی تشریح کی جائے۔۔ جیسا کہ فرانسیسی صدر ۔۔ انکے لیئے۔۔
آپکو ویسے ہی قوٹ کیا ہے وہاں۔​