If the Dogs are so loving, Why are they haraam in Islam?

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی آپ کو غصہ دلانا یا آپ کو خفہ کرنا مقصود نہ تھا۔۔ کیونکہ یہ فورم دنیا بھر کے ہمارے لوگ دیکھتے ہیں۔۔ تو اگر کسی کو بات سمجھ آجائے تو کیا برا ہے۔۔۔

ابھی ایک تھریڈ بنایا ہے ۔۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہماری خواہشات پر اسلام کی تشریح کی جائے۔۔ جیسا کہ فرانسیسی صدر ۔۔ انکے لیئے۔۔
آپکو ویسے ہی قوٹ کیا ہے وہاں۔​
نہ جانی بھائی نہ مجھے غصہ آیا نہ میں خفا ہوا بس ڈر گیا ہوں اللہ آپکو جزائے خیر دے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
چودہ سو سال ہو گئے ہیں اسلام کو آئے۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔ جبکہ یہاں ۲۱ ویں صدی کے مسلمانوں نے ۴ صفحے اس بات پر کالے کر دیے ہیں کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال
jani1 taban atensari Wake up Pak ts_rana taban karachiwala Citizen X
Kuch un parh hadeeth follower mullah ko line per laanay kay liyay jawab dayna parta hay.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The Fabricated Ahadith: Could the Prophet Mohammad have said or done the following?

01. The Prophet (S) ordered all dogs to be killed.
02. The Prophet ordered all black dogs to be killed.
03. If you are praying and a donkey, a woman or a dog passes in front, the prayer is nullified.
04. Angels of mercy do not enter a home wherein there is a dog.
05. The crow, rat, scorpion, eagle, a biting dog are all “sinful†animals! Kill them even around the Masjid of Security in Makkah.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
چودہ سو سال ہو گئے ہیں اسلام کو آئے۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔ جبکہ یہاں ۲۱ ویں صدی کے مسلمانوں نے ۴ صفحے اس بات پر کالے کر دیے ہیں کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال
jani1 taban atensari Wake up Pak ts_rana taban karachiwala Citizen X
مجھ پر الزام نہ لگاؤ میں نے صفحے کالے نہیں کئے لال کئے ہیں --- ویسے یہ ایک اچھی بحث تھی مگر اس کا انجام ہمیشہ کی طرح اچھا نہیں ہوا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھ پر الزام نہ لگاؤ میں نے صفحے کالے نہیں کئے لال کئے ہیں --- ویسے یہ ایک اچھی بحث تھی مگر اس کا انجام ہمیشہ کی طرح اچھا نہیں ہوا
جو مسلمان ۱۴۰۰ سالوں میں یہ طے نہیں کر سکے کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال انہوں نے ترقی کیا خاک کرنی تھی
 
Citizen X

President (40k+ posts)
چودہ سو سال ہو گئے ہیں اسلام کو آئے۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔ جبکہ یہاں ۲۱ ویں صدی کے مسلمانوں نے ۴ صفحے اس بات پر کالے کر دیے ہیں کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال
jani1 taban atensari Wake up Pak ts_rana taban karachiwala Citizen X
Yehi to in moulviyon ki chalaki hai. Awaam ko in fazooliyat mein phassai rakho aur apna chooran bheechi jao.

Yeh to kuch nahi hai Mulaizah farmiye.

In moulviyon kay asay bohat shakar millay gay. Aur kabhi sawal jawab ke session dekho, jis level ke sawal poochay jaate hai bunda sun ke dang reh jata hai.

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مجھ پر الزام نہ لگاؤ میں نے صفحے کالے نہیں کئے لال کئے ہیں --- ویسے یہ ایک اچھی بحث تھی مگر اس کا انجام ہمیشہ کی طرح اچھا نہیں ہوا
Know that Allah has not given any of His creatures power or authority to make anything Haram or Halal except Himself, not even to His Messengers (SAW). The Messenger's duty is only to convey the divine message.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جو مسلمان ۱۴۰۰ سالوں میں یہ طے نہیں کر سکے کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال انہوں نے ترقی کیا خاک کرنی تھی
ایک بات تو سمجھا کہ کتے پالنے کا ترقی سے کیا تعلق ہے یہ تو تو نے ایک نئی سمسیا میں ڈال دیا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بات تو سمجھا کہ کتے پالنے کا ترقی سے کیا تعلق ہے یہ تو تو نے ایک نئی سمسیا میں ڈال دیا ہے
جب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑو گے تو یہی ہوگا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چودہ سو سال ہو گئے ہیں اسلام کو آئے۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔ جبکہ یہاں ۲۱ ویں صدی کے مسلمانوں نے ۴ صفحے اس بات پر کالے کر دیے ہیں کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال
jani1 taban atensari Wake up Pak ts_rana taban karachiwala Citizen X
دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور آپ دوسروں کو مزید صفحے کالے کرنے کی دعوت دیتے پھر رہے ہیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
چودہ سو سال ہو گئے ہیں اسلام کو آئے۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے۔ جبکہ یہاں ۲۱ ویں صدی کے مسلمانوں نے ۴ صفحے اس بات پر کالے کر دیے ہیں کہ کتا پالنا حرام ہے یا حلال
jani1 taban atensari Wake up Pak ts_rana taban karachiwala Citizen X
عجیب بات ہے لوگ اپنا نام آنے پر اتنے خوش ہوتے گویا کنفرم جنتی ہو گئے ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑو گے تو یہی ہوگا
اوئے جھلیا ایک مسلمان کی زندگی میں اللہ رسول اور اسلام کے سوا ہے ہی کیا ہمارا کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا ہمارے تعلقات رشتے رشتےداریاں کاروبار غرض ہماری زندگی کا کوئی کونہ ایسا نہیں جہاں اسلام نے ہماری رہنمائی نہ کی ہو یہ تو ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم اس میں اپنا لچ تلنا شروع ہو گئے ہیں اور یہ بھی ملا کی مہربانی سے اعتدال کی راہ کو چھوڑ کر کثرت کی راہ پر چل پڑے ہیں جو تو آج حالات دیکھ رہا ہے نہ ہم ایسے تھے نہ ہمارے اسلاف ہر نشیب کے بعد فراز آتا ہے انشا ءاللہ ہمارا بھی آئے گا ہو سکتا ہے ہم نہ ہوں ہمارے بعد والے ہوں مگر
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے

اسلام کو تو چودہ سو سال سے کہہ رہا ہے یہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا اس میں ہر زمانے ہر وقت کے مسائل کا حل موجود ہےاس مین کو ئی کمی نہیں بس ہماری نیتوں اور دنیا کی محبت نے اور مغرب کی اندھی تقلید نے ہمیں تباہ کر رکھا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بات ہے لوگ اپنا نام آنے پر اتنے خوش ہوتے گویا کنفرم جنتی ہو گئے ?
زندگی اپنی گذر جائے گی آرام کے ساتھ
اب میرا نام بھی آئے گا تیرے نام کے ساتھ ?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی گل تو آپ نے ٹھیک کی ہے پر ٹھیک گل کوئی مانتا نہیں ہے
اور یہ بات یاد رکھیں یہ کہ یہ ٹھیک بات کرتے بابا جی ، نماز ودیگر فرض عبادات کے ساتھ احادیث کے انکاری ہیں۔۔
سمجھ سے باہر ہے یہ بات کہ قرآن سے یہ کیا سیکھتے ہیں۔۔

نہیں لگتا کہ اسے پڑھا بھی ہوگا۔۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے جھلیا ایک مسلمان کی زندگی میں اللہ رسول اور اسلام کے سوا ہے ہی کیا ہمارا کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا ہمارے تعلقات رشتے رشتےداریاں کاروبار غرض ہماری زندگی کا کوئی کونہ ایسا نہیں جہاں اسلام نے ہماری رہنمائی نہ کی ہو یہ تو ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم اس میں اپنا لچ تلنا شروع ہو گئے ہیں اور یہ بھی ملا کی مہربانی سے اعتدال کی راہ کو چھوڑ کر کثرت کی راہ پر چل پڑے ہیں جو تو آج حالات دیکھ رہا ہے نہ ہم ایسے تھے نہ ہمارے اسلاف ہر نشیب کے بعد فراز آتا ہے انشا ءاللہ ہمارا بھی آئے گا ہو سکتا ہے ہم نہ ہوں ہمارے بعد والے ہوں مگر
ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے

اسلام کو تو چودہ سو سال سے کہہ رہا ہے یہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا اس میں ہر زمانے ہر وقت کے مسائل کا حل موجود ہےاس مین کو ئی کمی نہیں بس ہماری نیتوں اور دنیا کی محبت نے اور مغرب کی اندھی تقلید نے ہمیں تباہ کر رکھا ہے
یہ باتیں ٹیزن ایکس اور ٹھیک بات کرتے بابا جی کو سمجھائیں ذرا۔۔