IGP KPK surprise visit to police station

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
IGP KP, Mr. Nasir Khan Durrani, telephonically called the complainants and inquired about Police conduct and behavior in the registration of FIRs and Investigation of cases.

Last edited by a moderator:

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
پبلک ٹرانسپورٹ کی حالت بہت خراب ہے . بسیں سفر کے قابل نہیں اور زمانہِ قائم کے انجن ہونے کی وجہ سےآلودگی اور شور ناقابل برداشت ہے . رکشے بهی فور سٹروک نہیں ہوئے . پولیس بہتر ہوئی لیکن پبلک ٹرانسپورٹ بهی بہت ضروری ہے. صفائی بہتر ہوئی لیکن گلیوں کی حالت بہت خراب ہے . ہر گلی میں بشیر بلور کے نام کی تختی لگی ہوئی ہے اور ہر گلی کا کباڑہ نکلا ہوا ہے. اب اصل ذمہ داری مقامی حکومتوں کی ہے کہ شہر کی حالت ٹهیک کریں
 
eye-eye-PTI

نشان دہی کا شکریہ .... مقامی حکومتیں اسی لئے بنائی گئی ہیں تا کہ یہ وہ کام کریں
انشاءاللہ جلدی ان مسائل کو بھی حل کر لیا جاۓ گا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کاش ایسی ہمت شوباز کی پولیس کا سربراہ بھی کرے۔

کیسے؟
ای جی تو ان تھانیداروں کا نوکر ہے پنجاب میں جن کی بھرتی ایم این ا ے کی سفارش پر ہوتی ہے اس کی کیا مجال ان شاہی ہرکاروں پر سوال کرے؟
ایسا صرف عمران خان کی پارٹی کر سکتی ہے اس لئے کے اسے ہمیشہ اپنی ذات پر ملک کا مفاد عزیز رہا ہے.
کے پی کے بھی پاکستان کا حصہ ہے اس پاکستانی حصے میں اس مبارک تبدیلی کا مزہ لو انشااللہ پورا پاکستان ہی ایسے ہو گا.اب تو لوگوں نے دیکھ لیا یہ ممکن ہے.قابل عمل ہے.
 
Saviour

Minister (2k+ posts)
jes din punjab ke police showbaz ne theek kar dee tu election kaisay jeetey gha ...
Phir tu election jeetna mushkil he nahin nahmumkin ho jahay gha ..
Abhi tu gareebon ke dara dhamka kar vote dilwa letey hain ....
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کا یہ بہت بڑا کام ہے .. لیکن یہی ڈیپارٹمنٹ ہیڈ والا ماڈل کسی اور محکمہ میں کام کیوں نہیں کر رہا؟؟

مطلب جیسے ناصر درانی صاحب نے پولیس کو اچھا کیا ہے ویسے ہی کسی اور محکمہ کی خبر کیوں نہیں آ رہی ؟

گرین کلین پشاور کا کیا ہوا ؟ تعمیر سکول کا کیا ہوا؟؟؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
کاش ایسی ہمت شوباز کی پولیس کا سربراہ بھی کرے۔

یار سنائپر آپ ہمیشہ شہباز شریف کو پٹھے مشورے ہی دینا_ پنجاب میں جس بے دردی سے پولیس نے عوام کا جینا حرام کیا ہے اگر شہباز شریف نے سوچا بھی تو عوام سے گالیوں کے علاوہ اس کو کچھ نہیں ملے گا_