Important Statement of White House Sources About PM Imran's US Visit

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1148829661893410817
https://twitter.com/x/status/1148829667845165056
https://twitter.com/x/status/1148829785264721920
https://twitter.com/x/status/1148829791270985728
D_F6vYPXUAAIUgZ.jpg

D_F5291XUAEanc4.jpg

D_F53VSWsAEC_fY.jpg

D_F53ulWwAUrahc.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پھر ذرائع؟؟؟ ہمارا فارن آفس کہاں سویا مرا پڑا ہے ، اس ملک کو مذاق بنا دیا ہے ان لوگوں نے
 
Eyeaan

Rather the watsapp led media has turned it into a joke. FO will make statements when it is necessary and appropriate than to issue hourly responses to chaska and negativity of run amok twitterati world or late night media circus.
How long are you to wait for a mutually confirmed official news than to keep hitting on keyboard! The attitude shown by the propaganda gangs in recent events is not just a joke but perhaps sick as well.
 
پہلے فرانس کے صدر کا ٹیلفون بار بار آتا رھا لیکن میرا کپتان اس کے ٹیلفون کو سننے سے انکار کرتا رھا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر مودی کا فون آیا مسلہ کمشیر کو حل کرنے کے لیے کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر روس نے انڈیا سے دوستی چھوڑ دی اور روسی صدر نے پاکستان آنے کا وعدہ کیا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر امریکہ نے افغانستان اور طالیبان کا مسلہ حل کرنے کے لیے میرے کپتان سے درخواست کی۔ کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر قطر اور سعودی عرب کے مسلے کے لیے میرے کپتان کو دعوت دی گئی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر ایران اور سعودی عرب کے مسلے کے لیے میرے کپتان کو دعوت دی گئی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر میرے کپتان کو چائینہ نے ترقی کرنے اور غربت کو ختم کرنے کا پلان دیا لیکن کوئی میرے کپتان سے پوچھنے والا نہی کیاھوا اس پلان کا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر میرا کپتان نے کہا اس ملک میں بیرون ملک سے لوگ نوکری کے لیے آیا کریں گے لیکن جی ڈی پی کا حجم 80 ارب ڈالر کم کر دیا لیکن کوئی میرے کپتان سے پوچھنے والا نہی کہ اس اکانومی کو بنگلہ دیش کی اکانومی سے بھی چھوٹا کیوں کیا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر میرے کپتان ڈالر پر ایک روپیہ گرنے پر سو ارب کے قرضہ بڑھنے کی بات کرتا تھا لیکن صرف گیارہ مہنے میں اکانومی پر ۱۵۰۰۰ھزار ارب کے نئے قرضے چڑھا گیا اور کوئی اس سے پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا جو لوگ ٹیکس ایمنسٹی لیتے وہ لعنت ھیں اس ملک اور معاشرے کے لیے لیکن اپنی بہن کو 60 ارب کی ایمنسٹی دے گیا اور کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
آئی ایم ایف سے تین سالوں میں صرف 6 ارب ڈالر لینے کے لیے اس ملک کی معشیت کو 40 ارب ڈالر کا نقصان دے گیا اور 42 ارب ڈالر کی مارکیٹ کو گرا گیا لیکن کوئی اس سے پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کبھی کسی زمانے میں کہا کرتا تھا جب ھم حکومت میں آئیں گے تو یہ نہی کہیں گے کہ ھم سے پہلے والی حکومتیں ستیا ناس کر گئی ھم حقیقی اقدامات لیں گے لیکن آج پچھلی حکومتوں کی پیٹھ سے نکل ھی نہی پار رھا اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا دو سو ارب لاوں گا ملک میں لیکن آج جھوٹے کچے جگ ھنسائی کروانے والے کیس بنا کر لوگوں کو جیلیں کر رھا ھے اور تاوان کا پیسہ مانگ رھا ھے اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا تحریک انصاف اس ملک میں لوگوں کو انصاف دلائے گی لیکن آج احتساب عدالتوں اور نیب کی ججوں کی ویڈیو بناتا ھے انکو بلیک میل کرنے کے لیے اور اسکو کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کچھ سال پہلے تک لوگ پاکستان کی عدلیہ کے ان ادوار کا ذکر کرکے ھنسہ کرتے تھے جب سیاستدانوں کے خلاف بھینس چوری کی ایف آئی آر درج کروائی جاتی تھی لیکن میرے کپتان نے سوچا ان ادوار کو واپس لایا جائے اور لوگوں پر منشیات کے جھوٹے کیس بنانا شروع ھو گیا ھے کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا ھمارے دور حکومت میں سب پر ایک جیسا احتساب ھوگا لیکن کے پی کے میں پشاور بس میں جو گھپلے ھوئے اس کے جتنے بھی ڈاکو ھیں اور انکے سرغنہ پرویز خٹک کو بچا رھا ھے اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا حکمران کی عزت ھوتو پورا ملک اسکے استقبال کے آتا ھے ھم نے سوچا ابھی کپتان امریکہ جائے گا ٹرمپ سے مزاق کرے گا اسکی گالوں کو کھینچے گا، پرچی کے بغیر باتیں کریں گا۔ ٹرمپ سے ایسے بات کرے گا کہ سب کہیں گے کپتان آیا تھا لیکن کیا ھو کپتان نے کیا آنا تھا امریکہ والوںکو پتا ھی نہی کہ کپتان آ رھا ھے ویسے بھی کیلیفورنیا کی عدالت ایک خاص کیس میں کپتان کا انتظار کر رھی ھے اسی ڈر سے کپتان ھوٹل کی بجائے ایمبیسی میں چھپ کر بیٹھے گا۔چلو قوم یوتھ کہے گی کوئی بات نہی میرا کپتان صادق و امین ھے اور ھنڈسم بھی ھے

لیکن ایک عام پاکستانی کہتا ھے مجھے نہی چاھئے صادق و امین مجھے وھی چوروں کی حکومت دے دو۔ میں پہلے دو ٹایم کی روٹی تو کھا لیتا اب ایک وقت کی بھی روٹی میسر نہی۔
 
khurram_id

MPA (400+ posts)

Itni lambi kahani likhnay kay liye Calibri font istemal kiya hay ya koi or?
Agr koi or font isamal kia tu Maryam baji naraz hu jaye gi.
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Buwahahaha White House sources from "Hum News". Where is the official statement? America nay Jo beizzati karni thi Kar li , ab sources par luddyan daalo
Pity on you, 'damp squib' same as your Baap Noora.
 
Last edited:

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
dear Dickheads read the FO press release... there is NO trip of selected Prime Minister to USA ?? planned as of yet ?
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
STATEMENTS & RELEASES
Statement from the Press Secretary on the Visit of His Excellency Imran Khan, Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan
FOREIGN POLICY
Issued on: July 10, 2019
ALL NEWS
President Donald J. Trump will welcome Prime Minister Imran Khan of the Islamic Republic of Pakistan to the White House on July 22, 2019. The visit will focus on strengthening cooperation between the United States and Pakistan to bring peace, stability, and economic prosperity to a region that has seen far too much conflict. President Trump and Prime Minister Khan will discuss a range of issues, including counterterrorism, defence, energy, and trade, with the goal of creating the conditions for a peaceful South Asia and an enduring partnership between our two countries.
The White House.
 
پہلے فرانس کے صدر کا ٹیلفون بار بار آتا رھا لیکن میرا کپتان اس کے ٹیلفون کو سننے سے انکار کرتا رھا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر مودی کا فون آیا مسلہ کمشیر کو حل کرنے کے لیے کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر روس نے انڈیا سے دوستی چھوڑ دی اور روسی صدر نے پاکستان آنے کا وعدہ کیا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر امریکہ نے افغانستان اور طالیبان کا مسلہ حل کرنے کے لیے میرے کپتان سے درخواست کی۔ کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر قطر اور سعودی عرب کے مسلے کے لیے میرے کپتان کو دعوت دی گئی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر ایران اور سعودی عرب کے مسلے کے لیے میرے کپتان کو دعوت دی گئی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر میرے کپتان کو چائینہ نے ترقی کرنے اور غربت کو ختم کرنے کا پلان دیا لیکن کوئی میرے کپتان سے پوچھنے والا نہی کیاھوا اس پلان کا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر میرا کپتان نے کہا اس ملک میں بیرون ملک سے لوگ نوکری کے لیے آیا کریں گے لیکن جی ڈی پی کا حجم 80 ارب ڈالر کم کر دیا لیکن کوئی میرے کپتان سے پوچھنے والا نہی کہ اس اکانومی کو بنگلہ دیش کی اکانومی سے بھی چھوٹا کیوں کیا کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
پھر میرے کپتان ڈالر پر ایک روپیہ گرنے پر سو ارب کے قرضہ بڑھنے کی بات کرتا تھا لیکن صرف گیارہ مہنے میں اکانومی پر ۱۵۰۰۰ھزار ارب کے نئے قرضے چڑھا گیا اور کوئی اس سے پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا جو لوگ ٹیکس ایمنسٹی لیتے وہ لعنت ھیں اس ملک اور معاشرے کے لیے لیکن اپنی بہن کو 60 ارب کی ایمنسٹی دے گیا اور کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
آئی ایم ایف سے تین سالوں میں صرف 6 ارب ڈالر لینے کے لیے اس ملک کی معشیت کو 40 ارب ڈالر کا نقصان دے گیا اور 42 ارب ڈالر کی مارکیٹ کو گرا گیا لیکن کوئی اس سے پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کبھی کسی زمانے میں کہا کرتا تھا جب ھم حکومت میں آئیں گے تو یہ نہی کہیں گے کہ ھم سے پہلے والی حکومتیں ستیا ناس کر گئی ھم حقیقی اقدامات لیں گے لیکن آج پچھلی حکومتوں کی پیٹھ سے نکل ھی نہی پار رھا اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا دو سو ارب لاوں گا ملک میں لیکن آج جھوٹے کچے جگ ھنسائی کروانے والے کیس بنا کر لوگوں کو جیلیں کر رھا ھے اور تاوان کا پیسہ مانگ رھا ھے اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا تحریک انصاف اس ملک میں لوگوں کو انصاف دلائے گی لیکن آج احتساب عدالتوں اور نیب کی ججوں کی ویڈیو بناتا ھے انکو بلیک میل کرنے کے لیے اور اسکو کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کچھ سال پہلے تک لوگ پاکستان کی عدلیہ کے ان ادوار کا ذکر کرکے ھنسہ کرتے تھے جب سیاستدانوں کے خلاف بھینس چوری کی ایف آئی آر درج کروائی جاتی تھی لیکن میرے کپتان نے سوچا ان ادوار کو واپس لایا جائے اور لوگوں پر منشیات کے جھوٹے کیس بنانا شروع ھو گیا ھے کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا ھمارے دور حکومت میں سب پر ایک جیسا احتساب ھوگا لیکن کے پی کے میں پشاور بس میں جو گھپلے ھوئے اس کے جتنے بھی ڈاکو ھیں اور انکے سرغنہ پرویز خٹک کو بچا رھا ھے اور اس سے کوئی پوچھنے والا نہی کیونکہ میرا کپتان بہت ھنڈسم بہت ھے نا
کہتا تھا حکمران کی عزت ھوتو پورا ملک اسکے استقبال کے آتا ھے ھم نے سوچا ابھی کپتان امریکہ جائے گا ٹرمپ سے مزاق کرے گا اسکی گالوں کو کھینچے گا، پرچی کے بغیر باتیں کریں گا۔ ٹرمپ سے ایسے بbات کرے گا کہ سب کہیں گے کپتان آیا تھا لیکن کیا ھو کپتان نے کیا آنا تھا امریکہ والوںکو پتا ھی نہی کہ کپتان آ رھا ھے ویسے بھی کیلیفورنیا کی عدالت ایک خاص کیس میں کپتان کا انتظار کر رھی ھے اسی ڈر سے کپتان ھوٹل کی بجائے ایمبیسی میں چھپ کر بیٹھے گا۔چلو قوم یوتھ کہے گی کوئی بات نہی میرا کپتان صادق و امین ھے اور ھنڈسم بھی ھے

لیکن ایک عام پاکستانی کہتا ھے مجھے نہی چاھئے صادق و امین مجھے وھی چوروں کی حکومت دے دو۔ میں پہلے دو ٹایم کی روٹی تو کھا لیتا اب ایک وقت کی بھی روٹی میسر نہی۔
ہاے ہاے مرچی وہ بھی تشریف پر