Imran Khan Admiring Nawaz Sharif & Chaudhry Nisar role in peace Talks

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
نواز شریف اور شہباز شریف کے بچپن پر ایک نظر۔


qissa.gif
 

armani

Minister (2k+ posts)
سچا انسان ہے. نظریے کی بنیاد پر بات کرتا ہے. اگر مخالف بھی قوم کی بہتری کے لیے قدم اٹھایے تو تعریف کریں. پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی. جیو ہزار سال میرے عمران خان
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چلو شکر ہے کہ خان صاحب کا یہ گلہ دور ہو گیا کہ مذاکرات سنجیدگی سے نہی کئے جا رہے

اب آگے دیکھتے ہیں