Wake Up Pakistan
Chief Minister (5k+ posts)
Shaan wali baat theek haiاس میں کیا برائی ہے ہر انسان عام زندگی میں ایسا ہی ہوتا ہے، یہ تو اچھی بات ہے کہ وہ اپنی ٹیم سے مشاورت کرتے ہیں- کچھ پوائنٹس ان کے ذھن میں ہیں اور کچھ ساتھیوں سے لے رہے ہیں۔ اس میں زیادہ سے زیادہ اداکار شان کو برا لگا ہو گا یا وی لاگرز کو شاید برا محسوس ہو مگر جو بات خان صاحب کے دل پر ہے وہ زبان پر آ گئی ہے جو کھرے بندے کی نشانی ہے
he was doing speech no question
he should be precise and prepared for interview.
us kee Tyari ZERO THEE