Imran Khan consumed ‘charas’ and cocaine at my house - Sarfraz Nawaz

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
’’تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا‘‘

ڈاکٹر صاحب، لوگ قائد اعظمؒ کو بھی کافر اعظم کہتے تھے۔ داڑھی تو نہ اقبالؒ کی تھی نہ قائدِ اعظمؒ کی، لیکن جو کچھ اِن دونوں نے اسلام کے لیئے کِیا، مجھ سے شرط لگا لیں کہ ایک سو مولوی بھی مل کر نہیں کر سکتے تھے۔ حالانکہ یہ بات کئی کتابوں میں لکھی جا چکی ہے کہ قائدِ اعظم اسکاچ وہسکی کے ایک زمانے میں بہت دلدادہ تھے۔ لیکن کیا اس اسکاچ وہسکی کی بوتل کو پکڑ کر روتا رہوں یا شکر کروں کہ ایک ملک مجھے ایسا مِلا ہے جہاں میں پانچ وقت کی اذان سن سکتا ہوں، کسی بھی جگہہ نماز پڑھ سکتا ہوں؟

پڑوس میں ایک شاکا ہاری ہندو کی حکومت ہے۔ اپنے مذہب کا کٹّر ہے، لیکن گجرات کے مسلمانوں کا حال کیا ہے اس کی حکومت میں؟

لہٰذا یہ لوگ مطلب کی بات پر رہیں تو بہتر ہے، نہیں تو بات اگر کھلے گی، تو بہت دور تک جائے گی۔ کوکین اور چرس اس کے آگے رائی کے دانے کے برابر حیثیت نہیں رکھتے۔ کیا اتّفاق فاونڈری کی بھٹیّ (فرنیس) میں صرف لوہا ہی پگھلتا رہا ہے، یا وہاں کبھی انسانی ہڈیوں کی راکھ بھی ملی ہے؟ کیا پوچھتے ہیں؟ کیا کیا بتایا جائے؟
بھائی صاحب خان صاحب ہر وقت ایک ہاتھ میں شراب اور دوسرے میں کوکین رکھیں ہمیں کوئی مسلہ نہیں مگر ملک کو اچھے سے چلائیں اور ملک کی محیشت کو ترقی دیں - جب ماؤ زے تنگ کام کرتا تھا تو اسے روزانہ ایک کنواری لڑکی پیش کی جاتی تھی کہ وہ ہمارے ملک کو آگے لے جا رہا ہے- آج چین جو بھی ہے ماؤ کا بہت بڑا ہاتھ ہے لہذا مولویوں کو چھوڑیں اور صرف یہ دیکھیں خان ڈلیور کر رہا ہے کہ نہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
For argument sake yes corruption makes big difference but PTI failed to prove that they can deliver without corruption. Lahore metro was completed in one year in 30 billion whereas same length Peshawar metro in five years and 100 billions. My point is that whenever you will built anything there will be corruption because from beorocraisi to contractor everyone will take share. We cannot live without projects as we need schools, universities, hospitals, power projects , motorways, and many other type of infrastructure. We have huge population and our existing infrastructure in not sufficient for such a highly populated country. PTI is not building anything therefore there is more stress on hospitals, universities, roads etc due to increased population.
Rome was not built in a day my friend. It needs a consistent effort. The change does not come overnight. The first achievement is that we have realized that corruption is our major problem, impeding our progress, as a nation. The first step to solve a problem is to realize that there exists one. IK does not come with a magic wand my dear. He needs to fight his way out and its a long way to go. Therefore, sit back and chilax, the wave has been initiated and as it will reach the shore, it will gain momentum and height as well.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب خان صاحب ہر وقت ایک ہاتھ میں شراب اور دوسرے میں کوکین رکھیں ہمیں کوئی مسلہ نہیں مگر ملک کو اچھے سے چلائیں اور ملک کی محیشت کو ترقی دیں - جب ماؤ زے تنگ کام کرتا تھا تو اسے روزانہ ایک کنواری لڑکی پیش کی جاتی تھی کہ وہ ہمارے ملک کو آگے لے جا رہا ہے- آج چین جو بھی ہے ماؤ کا بہت بڑا ہاتھ ہے لہذا مولویوں کو چھوڑیں اور صرف یہ دیکھیں خان ڈلیور کر رہا ہے کہ نہیں
جس ڈلیوری کی یہ بات کر رہے ہیں وہ خان نہیں کرسکتا، یہ کسی دائی امّاں کا کام ہے۔
باقی یہ کہ جو حالات اسے ملے، اور جو ٹیم اسے ملی، اس کے ساتھ خان ابھی تک چاند پر کیوں نہیں پہونچا، پورے پاکستان سمیت؟ یہ مسئلہ واقعی لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔

جناب، آپ جو اعداد و شمار جی ڈی پی کی دے رہے ہیں، اس میں کیا آپ نے سی پیک کے ذریعے آنے والے قرضہ جات کا احاطہ کیا؟ کیا آپ نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور کم رکھنے اور بعد از اسکو اپنی اصل قیمت پر لانے کے مسائل پر غور کیا؟ کہنے کو تو بہت کچھ آپ کو بتایا جا سکتا ہے، لیکن صرف ان دو باتوں کا احاطہ کریں تو آپکو ہمارے اسّی فیصد مسائل کا ادراک ویسے ہی ہو جائے گا