Imran Khan Vs Maryam

rmunir

Minister (2k+ posts)
مریم کے ڈیپ فیکئے بھی اسکے فوٹو شاپیوں کی طرح کے پٹواری ہونگے۔ جو فوٹو شاپ کی چند بیسیک ٹیکنیکس سیکھ کر خود کو استاد تصور کرنے لگ جاتے ہیں اور مریم کو ہر ٹویٹ پر بدنام کرواتے ہیں۔ خیر اس سے مریم کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اسکا ماننا ہے کہ
بدنام اگر ہونگے تو کیا نام نا ہوگا؟