Imran Khan's comment about Maryam Safdar was poor choice of words

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان بھی انسان ہے غلطی کر سکتا ہے۔
بلکل صحیح کہا لیکن اس وقت پورا پاکستان اس کی جیب میں ہے اور احتیاط بہت ضروری ہے۔ کسی خاتون بارے یا مذہب بارے ایک چھوٹئ سی غلطی بندے کو ہیرو سے زیرو بنا سکتی ہے۔ ایسا پاکستان کی سیاست میں پہلے بھی ہو چکا ہے۔
میرے پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ جملہ عمران خان کا نہی ہے بلکہ اسے شہباز گل کی طرف سے جلسے سے پہلے فیڈ کیا گیا ہے۔​
 

Twister

MPA (400+ posts)
ریلیکس بھائی لوگوں جہاں ہزاروں دفعہ شریفوں کے خاندان نےجھوٹ بول بول کر منہ کالا کیا ہے ، ایک بات کو مزاق کے طور پر لیں اگلی مرتبہ نانی 420 جیسے ہی منہ سے عمران خان کا لفظ نکالے گی خود شرم آنی چاہیے جو کے آنی نہیں ہے ? کیا سمجھے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
شوکت خانم کی اولاد سے اس کے علاوہ کیا توقع کی جا سکتی ہے
پٹواری تم بالکل ٹھیک کہتے ہو
A38B0BF5-8EB2-4FA3-AB03-27D1C4FEE238.jpeg
19F209F6-3AD7-4887-B5B9-6A53EAA66796.jpeg