پھر سے انسانیت کی توہین کی گئی کوہاٹ کی 3 سالہ بچی حریم کو زیادتی کا نشانہ بنا کر ماردیا گیا آئے روز ایسے کیسز میں اضاضہ ہورہا ہے ریاست مدینہ کے علم بردار کب تک غفلت کی نیند سوتے رہینگے؟