In Dollars or in Rupees - does not matter - just bring it on

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
DrJSo5sXQAAvuYi.jpg

After begging 2.75 billion dollars from IMF
Now IK is adding another star to his sheer incompetence

Govt to borrow Rs4.8tr from commercial banks​

Will issue PIBs, T-bills to repay previous debt, finance projects

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اچھا جی ماجرا کچھ یوں ہے کہ راجے نے کافی عرصے سے اپنے پڑوس کی ایک لڑکی پر نظر رکھی ہوئی تھی اور موقع ملنے پر اسے لائن مارنے سے باز نہیں آتا تھا، پڑوسن بھی کبھی کبھار راجے کی حرکتوں پر اِسے سمائل مار دیا کرتی . ایک دن راجے نے سوچا کہ عشق کی اس پیینگ کو ذرا آگے بڑھایا جائے لہٰذا کھڑکی میں جا کر اس لڑکی کو اشارہ کیا . اِس کی بیگم نے اِسے لڑکی کو اشارہ کرتے اور یہ کہتے سن لیا کہ "چلو باہر گھوم آئیں"، یہ سننا تھا کہ بیگم کا میٹر گھوم گیا، بس پھر کیا تھا پاس ہی پڑا بیٹے کا بیٹ بیگم کے ہاتھ آ گیا اور اس نے دو منٹ میں ہی وکٹ کے چاروں طرف دھواں دار بیٹنگ کر کے دنیا کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی . پڑوسن اپنی کھڑکی میں کھڑی یہ سب نظارہ دیکھ رہی تھی
خیر بہشتی راجہ اپنے زخم سہلاتا ہوا اٹھا اور گھر سے یہ سوچ کر نکل کھڑا ہوا کہ پھینٹی تو کھا لی ہے بچوں کے آنے سے پہلے تھوڑی ہوا خوری ہی کر آئے
پڑوسن ابھی بھی اپنے گھر کی کھڑکی میں ہی کھڑی تھی . ڈھیٹ راجہ پھینٹی کھا کے بھی باز نہ آیا اور آہستہ سے لڑکی کو کہا کہ میں لیاقت باغ واک کرنے جا رہا ہوں اور باغ میں اندر جانے سے پہلے باہر کھمبے کی اوٹ میں تیرا انتظار کروں گا وہیں آ جا

اب راجہ سیٹنگ پوائنٹ پر کھڑا بے تابی سے انتظار کر رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر برابر والے کھمبے پر لگے پینا فلیکس پر پڑی جس پر عمران خان
کی ایک قد آور تصویر لگی ہوئی تھی جسکے نیچے لکھا تھا... ترقی کا نشان عمران خان، پاکستانی عوام کا محافظ عمران خان . نئی ٹرانسمیشن لائن مکمل ہونے تک عوام تھوڑی لوڈ شیڈنگ کی تکلیف برداشت کر لیں . یہ دیکھ کر راجے کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور فرنگ آصفیہ میں موجود شاید ہی ایسی کوئی گالی بچی ہو جو راجے نے عمران کو نہ دی ہو
راجہ گالیاں دینے میں مصروف تھا کہ اچانک تیز آندھی چلنا شروع ہو گئی اور بجلی کا ایک تار ٹوٹ کر راجے پر آ گرا . راجہ تڑپ تڑپ کر جہان فانی
.....سے کوچ کرنے ہی والا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئی

راجے نے فوراً اٹھ کر دوڑ لگا دی اور نعرہ مارا
عمران خان زندہ باد... پی ٹی آئی زندہ باد
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)

non non dr saheb,
rajey ka nara tha, "nawaz da transformer zindabad"
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
DrJSo5sXQAAvuYi.jpg

After begging 2.75 billion dollars from IMF
Now IK is adding another star to his sheer incompetence

Govt to borrow Rs4.8tr from commercial banks​

Will issue PIBs, T-bills to repay previous debt, finance projects

ن لیگ تو کہہ رہی تھی آتے ساتھ کیوں آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہیں گئے؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا جی ماجرا کچھ یوں ہے کہ راجے نے کافی عرصے سے اپنے پڑوس کی ایک لڑکی پر نظر رکھی ہوئی تھی اور موقع ملنے پر اسے لائن مارنے سے باز نہیں آتا تھا، پڑوسن بھی کبھی کبھار راجے کی حرکتوں پر اِسے سمائل مار دیا کرتی . ایک دن راجے نے سوچا کہ عشق کی اس پیینگ کو ذرا آگے بڑھایا جائے لہٰذا کھڑکی میں جا کر اس لڑکی کو اشارہ کیا . اِس کی بیگم نے اِسے لڑکی کو اشارہ کرتے اور یہ کہتے سن لیا کہ "چلو باہر گھوم آئیں"، یہ سننا تھا کہ بیگم کا میٹر گھوم گیا، بس پھر کیا تھا پاس ہی پڑا بیٹے کا بیٹ بیگم کے ہاتھ آ گیا اور اس نے دو منٹ میں ہی وکٹ کے چاروں طرف دھواں دار بیٹنگ کر کے دنیا کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی . پڑوسن اپنی کھڑکی میں کھڑی یہ سب نظارہ دیکھ رہی تھی
خیر بہشتی راجہ اپنے زخم سہلاتا ہوا اٹھا اور گھر سے یہ سوچ کر نکل کھڑا ہوا کہ پھینٹی تو کھا لی ہے بچوں کے آنے سے پہلے تھوڑی ہوا خوری ہی کر آئے
پڑوسن ابھی بھی اپنے گھر کی کھڑکی میں ہی کھڑی تھی . ڈھیٹ راجہ پھینٹی کھا کے بھی باز نہ آیا اور آہستہ سے لڑکی کو کہا کہ میں لیاقت باغ واک کرنے جا رہا ہوں اور باغ میں اندر جانے سے پہلے باہر کھمبے کی اوٹ میں تیرا انتظار کروں گا وہیں آ جا

اب راجہ سیٹنگ پوائنٹ پر کھڑا بے تابی سے انتظار کر رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر برابر والے کھمبے پر لگے پینا فلیکس پر پڑی جس پر عمران خان
کی ایک قد آور تصویر لگی ہوئی تھی جسکے نیچے لکھا تھا... ترقی کا نشان عمران خان، پاکستانی عوام کا محافظ عمران خان . نئی ٹرانسمیشن لائن مکمل ہونے تک عوام تھوڑی لوڈ شیڈنگ کی تکلیف برداشت کر لیں . یہ دیکھ کر راجے کے تن بدن میں آگ لگ گئی اور فرنگ آصفیہ میں موجود شاید ہی ایسی کوئی گالی بچی ہو جو راجے نے عمران کو نہ دی ہو
راجہ گالیاں دینے میں مصروف تھا کہ اچانک تیز آندھی چلنا شروع ہو گئی اور بجلی کا ایک تار ٹوٹ کر راجے پر آ گرا . راجہ تڑپ تڑپ کر جہان فانی
.....سے کوچ کرنے ہی والا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئی

راجے نے فوراً اٹھ کر دوڑ لگا دی اور نعرہ مارا
عمران خان زندہ باد... پی ٹی آئی زندہ باد
What non sense. Are you veterinary Dr ,like Ashiq Firdous ?only an illiterate can write some trash like that and enjoy.
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
يہ راجہ حرام دا مہينے کے شروع اور آخر ميں ايکٹو ہو جاتا ہے لفافہ حرام دا ۔نواز حرامی کا غلام