ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ، انڈیا کا میچ خطرے میں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ورلڈ کپ میں بھی انڈیا نے ہوشیاری دکھانے کے چکر میں یقینی ورلڈ کپ کھو دیا تھا۔ انڈین ٹیم نے تمام ٹیمون کو پھڑکا کر رکھ دیا تھا اور کوی ان کے آگے نہیں ٹھہر رہا تھا مگر جونہی انہوں نے پاکستان کو باہر کروانے کیلئے چوتیا حرکت کی انکے برے دن آگئے
اب بھی اگر یہ کوی ہوشیاری کریں گے تو ضرور پٹیں گے، ہم نہیں تو کوی دوسرا پھینٹ دے گا
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
ورلڈ کپ میں بھی انڈیا نے ہوشیاری دکھانے کے چکر میں یقینی ورلڈ کپ کھو دیا تھا۔ انڈین ٹیم نے تمام ٹیمون کو پھڑکا کر رکھ دیا تھا اور کوی ان کے آگے نہیں ٹھہر رہا تھا مگر جونہی انہوں نے پاکستان کو باہر کروانے کیلئے چوتیا حرکت کی انکے برے دن آگئے
اب بھی اگر یہ کوی ہوشیاری کریں گے تو ضرور پٹیں گے، ہم نہیں تو کوی دوسرا پھینٹ دے گا
For the record:
Pakistan was the only team in that World Cup that had beaten both finalists England and New Zealand, if Indians didn’t lost against England, Pakistan had a great chance of playing the final and winning the cup.