India reopens embassy in Kabul; Taliban welcomes return of 'technical team'

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
a failure of baghlol bajwa doctrine...
decades of hard work of pak army, gone down the drain...
bajwa has to go...
kick him or kill him...

Because he has more important duties to perform...... over throwing popularly elected democratic government and wheeling dealings to get the criminals into Punjab assembly,
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو کہتے تھے غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں ان کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ابھی تو انڈیا وہاں پر اپنے ادھورے پراجیکٹ بھی دوبارہ شروع کرنے جارہا ہے تجارت بھی بحال ہوجاے گی
طالبان کا انڈیا کے ساتھ کوی بھی مسئلہ نہیں اگر پاکستان کے انڈیا کےساتھ مسائل ہیں تو انہیں کیا انکی تو سرحد بھی انڈیا سے نہیں لگتی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے طالبان کو اب سمجھ آنے لگی ہے کہ بغیر دنیا کے اکیلے رہنا ممکن نہیں مستقبل میں وہان یورپین بھی آئیں گے اور افغانستان دوبارہ پاکستان سے آگے نکل جاے گا
میں سمجھتا ہوں کہ افغانستان میں بہتری پاکستان کیلئے بہت بہتر ہوگی کیونکہ افغانی واپس جائیں گے اور ہمارے لوگ وہان جابز ڈھونڈنے جائیں گے جیسے پہلے جاتے تھے
 
iltaf

Hamen Afghanio k androoni/beroooni mamlaat sy ab baaaz ana chaheye, wo js sy chahen taluqaat banayen.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو کہتے تھے غلامی کی زنجیریں ٹوٹ گئیں ان کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ابھی تو انڈیا وہاں پر اپنے ادھورے پراجیکٹ بھی دوبارہ شروع کرنے جارہا ہے تجارت بھی بحال ہوجاے گی
طالبان کا انڈیا کے ساتھ کوی بھی مسئلہ نہیں اگر پاکستان کے انڈیا کےساتھ مسائل ہیں تو انہیں کیا انکی تو سرحد بھی انڈیا سے نہیں لگتی
غلامی کی زنجیریں افغانیوں نے توڑی ہیں. پاکستان نے ایک اور زنجیر باندھ لی. ڈوب کر مر جانا چاہے حکمرانوں کو افغانستان اپنے فیصلے خود کر رہا ہے حکومت پاکستان اجازت نامے کی منتظر ہے​
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے طالبان کو اب سمجھ آنے لگی ہے کہ بغیر دنیا کے اکیلے رہنا ممکن نہیں مستقبل میں وہان یورپین بھی آئیں گے اور افغانستان دوبارہ پاکستان سے آگے نکل جاے گا
میں سمجھتا ہوں کہ افغانستان میں بہتری پاکستان کیلئے بہت بہتر ہوگی کیونکہ افغانی واپس جائیں گے اور ہمارے لوگ وہان جابز ڈھونڈنے جائیں گے جیسے پہلے جاتے تھے
بھکاری سوچ تصور بھی نہیں کر سکتی کے پاکستان دنیا سے آگے نکلے. دنیا بھر کی افرادی قوت پاکستان کو پسندیدہ ملک سمجھے. محنت کرنا مشکل ہے، بھیک مانگنا آسان ہے​