Indian media terms Abid Ali as Sachin Tendulkar of Pakistan

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ساچن ٹنڈولکر جیسا نہیں تو اس کے قریب ہونا بھی بہت عظیم بیٹسمین کی علامت ہے جیسے ٹنڈولکر کے بعد جب انڈیا کی بیٹنگ کا معیار بہت اونچا چلا گیا تو پھر گانگولی، ڈریوڈ، یووراج، دھونی، کوہلی ،روہت، شیکھر گویا ایک کے بعد ایک بیٹسمین پیدا ہوتے گئے
پاکستان کو بھی ایک ٹنڈولکر کی اشد ضرورت ہے جو بیٹنگ کا ایک اعلی معیار بنا دے تو مزید بلے باز خود بخود اپنے معیار اس کے مطابق ڈھالتے چلے جائیں گے
 

TurePakistani

MPA (400+ posts)
ٹنڈولکر نے انٹرنیشنل کرکٹ 16 سال کی عمر میں شروع کی اور عابد علی اس عمر میں شروع کر رہا ہے جب وہ ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہا تھا ۔
 

umer

Minister (2k+ posts)
Babar azam is far better than sachin. Mark my words. But kohli is the best batsman of the world. Better than sachin and babar and smith