Inflation skyrockets to 11.1% in April: Food inflation to 16% YoY

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
خدا پر بھروسہ رکھیں. یہ ملک خدا کے نام پر بنا ہے اس لئے ہماری آزمائش تھوڑی زیادہ ہوگی لیکن جو آخرت پر یقین رکھتا ہے وہ اس آزمائش کو بخوشی قبول کرنے کو تیار ہوگا . جنّت کے بدلے یہ تھوڑی سی تکلیف کوئی برا سودا نہیں


Do people think once they say, “We believe,” that they will be left without being put to the test? 29:2

معاف فرمائیے گا، آپ کی منطق سمجھ سے باہر ہے ۔ یہاں 99 فیصد لوگ اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں ۔ لیکن کیا وہ اس ایمان پر یقین بھی رکھتے ہیں ؟ جنت تو اعمال کے بدلے میں ملتی ہے ، عیاش حکمرانوں کے بوجھ کو برداشت کرنے کے صلے میں نہیں ملتی ۔ ملک تو خدا کے نام پر بنا یا بتایا گیا ، شیطان زدہ اعمال کو رحمان کی جنت نہیں ملتی۔​
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Admins should ban such organised campaigns on this forum, no wonder many different iDs are quick to like each other comments
This ghazali guy was the one who had posted Ik fake show off visit video on Twitter with emotional music on the back.
Imran Ghazali ( GM, digital media in this government) was doing his Master at the same US university and at the same time when I was doing my PhD there. He was IK’s supporter at that time too and used to voluntarily campaign for him on social media (Facebook at that time).
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے لئے کسی ک ایمان پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں . کئی حدیثوں میں اس کی ممانعت ہے. خصوصا جب ہم جانتے ہیں کہ ہمارے نوے فیصد لوگ اسلام کے لئے جان بھی دینے کو تیار ہیں . تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم ان پر شک کریں . باقی رہی عمل کی بات . تو ہم سارے انسان ہیں اور حدیث کے مطابق ہر انسان سے غلطی ہوتی ہی ہے .

عیاش حکمرانوں کے بوجھ کو برداشت کرنا بھی آزمائش ہے جس کے بارے میں خدا نے بتایا ہے. اس لئے حکمرانوں کو گالیاں دینے کی بجاۓ ہمیں الله کی طرف رجوع کرنا چاہیے . جنت صرف اعمال کی بنیاد پر نہیں بلکہ آزمائشوں پر پورا اترنے کے بعد ہی ملتی ہے

کسی کے ایمان کو کوئ نہیں ٹھٹولتا ۔ آپکے اعمال آپ کے اپنے ایمان پر یقین کو ظاہر کرتے ہیں ۔ آپ لوگوں کو ھر ظلم ، زیادتی اور ناانصافی کو آزمائش کی قالین کے اندر لپیٹ کر صبر کی نصیحت کر رہے ہیں ۔ قومیں اس وقت تک نہیں بدلتیں جب تک وہ خود کو بدلنے کے لیے تیار نہیں ہوتیں ۔ اور پنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہونے کے لیے شعور اور آگاہی اور ظلم اور زیادتی کے خلاف سوچ کی
ضرورت ہے ۔

بے عمل کو دنیا میں ، راحتیں نہیں ملتیں
دوستو دعاؤں سے جنتیں نہیں ملتیں ۔​
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
I am usually not but this guy is such a filthy turd that he deserves it at times but you are right
I will avoid this scum bag in the future
You can’t avoid me because I am your real daddy.
Mofo you started this swearing, that’s why I Fkd you in your filthy Patwaris ass.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ایمان اور عمل دو الگ الگ چیزیں ہیں جناب.

ایک ایمان رکھنے والا غلط کام کر سکتا اور صحیح کام کرنے والا بے ایمان ہو سکتا ہے

قرآن نے بھی دونوں کو ہمیشہ الگ الگ بیان کیا ہے اور علماۓ کلام کی اکثریت نے بھی

موجودہ دور میں تکفیریوں نے جو دونوں کو گڈ مڈ کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے اگر چہ وقتی طور پر دوسرے مسلمانوں کو مارنے کا لائسنس مل جاتا ہے لیکن لانگ ٹرم میں اس کا بہت بڑا نقصان ہوگا بلکہ ہو رہا ہے . افسوس کہ ہم پھر بھی اس روش سے باز نہیں آرہے ہیں . خدا ہم سب کو ہدایت کرے .
اگر ایمان پر یقین نہ ہو تو عمل صالح کی ترغیب نہیں ہوتی ۔ ایسا ایمان جو آپکے کردار اور عمل کو تبدیل نہ کرسکے ، اکیڈیمک تو ہوسکتا ہے عملی نہیں ۔ تکفیریوں کے نام پہ کافی چورن بیچا جاچکا ہے ۔ قوم کا ھاضمہ بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگیا ہے ۔ علم یقین ، عین الیقین اس وقت بنتا ہے جب انسان اپنے اعمال کا احاصہ ھر لمحہ کرتا ہے ۔ ھم سب اللہ سے ھدایت کے محتاج ہیں ۔​