Interesting public opinion on the postponement of Long March

akhter

Citizen
ان لوگوں کی گفتگو سن کر پچھلے 40 سالوں میں ہوئ کرپشن سے اندازہ ہوتا ہے کے تعلیم اور شعور نہ ہونے سے پوری ایک نسل جاہل اور اخلاق سے عاری جس کی اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بلکل ختم ہوچکی ہے جن کو اپنا لیڈر مان لیا اور اس نے جو کہا بس وہی سچ ہے ۔
اناللہ وانا الہہ راجعون
Abhi bhi kaafi jahil patwari Pakistan mein mujood hain