نادان
Prime Minister (20k+ posts)
@Nadan : Achha bibi naraz na hon here is a link for his first blog
http://www.siasat.pk/forum/entry.php?6-Need-of-being-Patriot-Pakistani
شکریہ میری بات سمجھنے کا ..ان کا بلاگ پڑھا ..خیالات مجھ سے ملتے ہیں .اب یہ نہ سمجھنا کہ میں رشتہ تلاش کر رہی ہوں ...صرف یہ سوچ رہی ہوں کہ اس ایک سال میں انہوں نے نہیں لکھا یا میں نے ان کو نہیں پڑھا .
بہرحال یہ ہی کہنا چاہوں گی کہ لکھتے رہئے کبھی نہ کبھی تو لوگ سمجھیں کہ قوم کیا ہوتی ہے