Introduction to New CJ Saqib Nisar

sohaibmehmood

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

15391432_951306681637904_5294487682344627542_o.png
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

اگر نواز شریف اپنی تمام تر مکّاریوں اور پٹواری ججوں کی مدد سے پانامہ گیٹ سے بچ بھی جائے۔۔۔۔ لیکن ان متضاد بیانات اور جھوٹ سے ، قوم کو کسطرح مطمئن کرے گا جو اسنے اور اسکے خاندان نے اپنی چوری کو چھپانے کیلئے مختلف اوقات میں بولے تھے۔

Sharifs apna kama k xatay hein. Unhoun ne koi chori nahein k. Apni property baray jo marzi bian dein, kisi k os se kia wasta.
 

Adeelsaleem

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

On 29 March 1997, Justice Saqib Nisar was also appointed as Federal Law Secretary immediately after Nawaz Sharif Govt took charge from Malik Meraj Khalid...
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

عمران خان صاحب نے ہر ممکن طرح سی انصاف لینے کی کوشش کی ہے لیکن لگتا ہے گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا

شاید یہی وجہ ہے کہ خان صاحب نے واپس عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیر لیا ہے

آئندہ چند دنوں میں جلسوں جلوسوں کا اعلان کر دیا جائے گا اور اب عوام کو بتا دیں گے ہم نے ان کا مقدمہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں پیش کیا مگر بزدل ججوں میں فرعون کے خلاف فیصلہ دینے کی ہمت نہ ہو سکی اور بھاگ گئے
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

Sharifs apna kama k xatay hein. Unhoun ne koi chori nahein k. Apni property baray jo marzi bian dein, kisi k os se kia wasta.

میرے بھائی صرف ازل سے ابد تک والے پٹواریوں کو نواز شریف کے جھوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑھے گا کیوں کہ یہ عقل بند پٹواری اپنے آپ کو شریفوں کے بےتہاشہ جھوٹ کو کسی بھی بےتکی دلیل سے مطمئن کرلینگے۔۔۔۔
مگر جو لوگ تھوڑی بہت عقل کا استمال کرنا جانتے ھیں وہ ضرور سوچیں گے کہ جب سب کچھ اپنی کمائی کا تھا تو پھر تواتر سے جھوٹ کیوں بولا؟
(serious)
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

میرے بھائی صرف ازل سے ابد تک والے پٹواریوں کے نواز شریف کے جھوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑھے گا کیوں کہ یہ عقل بند پٹواری اپنے آپ کو شریفوں کے بےتہاشہ جھوٹ کو کسی بھی بےتکی دلیل سے مطمئن کرلینگے۔۔۔۔
مگر جو لوگ تھوڑی بہت عقل کا استمال کرنا جانتے ھیں وہ ضرور سوچیں گے کہ جب سب کچھ اپنی کمائی کا تھا تو پھر تواتر سے جھوٹ کیوں بولا؟
(serious)

Meray xial mein koi jhoot nahein bola. Sharifs k business kaafi bara ha aur osay mostly Mian Sharif chalatay thea. Doosray logon k paas second hand info hoti ha, understanding different hau sakti ha.
 

dingdong

Banned
Re: Next CJ had been appointed as Federal Law Secretary for PML N in 1997

Iss CJ kaa back ground Check kraya jaiy ke yeh bhi doosri postings ki trah rabway wala to nahi
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.



Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.


عمران خان صاحب نے ہر ممکن طرح سی انصاف لینے کی کوشش کی ہے لیکن لگتا ہے گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا

شاید یہی وجہ ہے کہ خان صاحب نے واپس عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیر لیا ہے

آئندہ چند دنوں میں جلسوں جلوسوں کا اعلان کر دیا جائے گا اور اب عوام کو بتا دیں گے ہم نے ان کا مقدمہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں پیش کیا مگر بزدل ججوں میں فرعون کے خلاف فیصلہ دینے کی ہمت نہ ہو سکی اور بھاگ گئے

On 29 March 1997, Justice Saqib Nisar was also appointed as Federal Law Secretary immediately after Nawaz Sharif Govt took charge from Malik Meraj Khalid...

Welcome to Banana Republic Al-Bakistan

اگے تھوڑے میئیں سی جے اک ہور میاں آگیا اے
پاکستان اے کہ میاں ستان ؟

A very good and important question ? Anybody care to take this question as even I would like to know ?

بھیڑ بکریوں ، ، اور ایک ذھنی معذور پٹواری مخلوق کا دیش پاکستان

سیاسی گند عدالت میں نہ لایا جائے وہ وزیرِاعظم ہاؤس میں ٹھیک ہے۔

عدالت میں صرف قائدِاعظم کی تصویریں پیش کی جائیں۔

جہاں انصاف کے نام پہ ڈرامہ لگتا تھا وہاں اب میزان میں پانچ روپے کلو آلو تولے جائیں گے۔

جسٹس ثاقب نثار پٹواری

In other words, he is a pure bred Patwari...

تم نے بھی مرنا ہے اور اپنا منہ اللہ کو دکھانا ہے
چاہے تمہیں اللہ پر یقین ہے یا نہیں


بس مریم کی غلاظت چاٹنے سے پہلے اتنا سوچ لیا کرو




laikin ho sakta hai yeh begharattt ........ ki mout mara jaigaa abb 2017 hai aur youth isko aisay maraay gi yeh iski jamman wali yaad kraay gi
 
Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Next CJ had been appointed as Federal Law Secretary for PML N in 1997

PTI ko pehlay yeh movement chalani chahyeh k Justice Saqib Nisar ko bartarf kar dia jaey. Vesey yeh desi judge honay h nahein achay, kion na England se kuch goray, yahoodi kism k judge bharti kiey jaein, jo PTI k k.aa.li ainakoon k meyar k houn
 

ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

Federa law secretary is not pmln position but government position. IK was captain during NS rule then IK is also like coming CJ.
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.



Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.

بدروح جاتی عمرا کبھی غور کیا میرا نے کبھی کسی نکاح کو مانا ویسا ہی حال تمہارا ہے میرا اس سائیٹ کی وہ کسی بھی پالتو جج کو بٹھالے بھونکنا اس نے صرف عمران پر ہی ہے تو وی چک کے رکھ تیری گل دا غصہ ہی نہیں
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

Watch your mouth, tumhara Bani Gal k Lashkar Kahn dunya k ek galeez tareen insaan ha.
اور آپ سب کی تنخواہ روزی روٹی بھی اسی خان کی وجہ سے ہی لگی ہوئ ہے چُک کے رکھ کھل کے کھا رج کے نہا
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

When it comes to sucking, we'll leave that to you as who's better in sucking up to PhD Baji.

Keep sucking.


میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.


Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

پہلے 3 سال ایک 'شریف' نے شریفوں کو سپورٹ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

اب ایک 'میاں' صاحب باقی میاں صاحبان کو سپورٹ کریگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی نیازی جج یا جرنیل کب آئیگا؟

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

When it comes to sucking, we'll leave that to you as who's better in sucking up to PhD Baji.

Keep sucking.
فراری استانی ہو تو شاگرد بھی ایک سو ایک طریقے سیکھ لیتے ہیں ہیں اور وہ بھی ہاتھ چھوڑ کے
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

Jab tak saans tab tk aas.

Srkon pr roknay ku overcome krnay ka aik hi tareeka hay kay IK shehr ahehr jaay aur workers convention kray organize us shehr ka muqarar kray aur hr shehr say aanay waalon ki taadaad muqarar kray yeh log lahore jaman hon aur apnay saath hr rukawat htanay wala saamaan lay kr chalain.
 

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)

[FONT=&amp]نا جج نا انصاف
کبھی نون کبھی ق
بکاؤ مال زر خرید[/FONT]​
[FONT=&amp]
الله کے نہیں دنیاکے بندے ہیں
مال دولتکے لالچی اندھے ہیں
اسی لئیے ریٹائیرمنٹ سے پہلے
ہی پاکستانیوں نے اس گھٹیا جج
کے لئیے إنا لله وإنا إليه راجعون
پڑھ لیا لعنت قانونی فقیروں پر
یزید پر لعنت کرنا جائز ہے
ان الله مع الصابرين انشاءالله فتح عمران
خان کی سچے نڈر ایماندار پاکستانیوں
پاکستان تحریک انصاف کی ہی ہو گی
انشاءالله یاالله مدد یاالله مدد یاالله مدد
ہماری دشمنی اور دوستی صرف الله
کےلئیے انسانیت انصاف خوداری کلئیے
[/FONT]​
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.



Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.

مائی ڈئیر پٹواری صاحب، دکھ اس بات کا ھے کہ جنرل ضیا الحق نے ببول(کیکر) کا جو پودا لگایا تھا، وہ آج تیس سال کے بعد ایک تناور درحت بن چکا ھے، اور اس درحت کا بیج پک کر کرپشن کی ھوا کے دوش پر ملک کے طول وعرض میں پھیل کر، مزید ببول کے درخت پیدا کر کے ببول کے جنگل کا روپ دھار چکا ھے ، ، جج صاحب پہلے نمبر والا ھو، دوسرے نمبر والا ھو، یا تیسرے نمبر والا، سب ھی ببول کے بیج سے پیدا ھوئے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔

بس اب کسی خونی انقلاب کا انتظار ھے، جس میں درباری، اور پٹواری گندے نالوں، اور کھچرا کنڈی میں چھپ کر جان بچانے کی کوشش کریں گے ۔ ۔ انشا اللہ
 
Last edited: