Iqbal is still the mentor for some leaders in this country

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہم نے علامہ صاحب کی قدر نہیں کی
اور ان کے پیغام کو بھلا دیا
مشرف نے اقبال اور اسلام دونوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کے
دلوں نکالنے میں جو کردار ادا کیا ہے --- اس گناہ کے لئے ہو اس
شیطان کو ہم کبھی معاف نہیں کریں گے