Iran’s military might

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
doesn't matter if they have good or bad relations they have right to be a nuclear power just like Pak, India, US, China, etc
Then in that case the entire Muslim world from Morocco to Malaysia must hate shia thats why they don't get along with Iran. Name one Muslim country that has good relations with Iran
 
Citizen X

President (40k+ posts)

You don't let the local gunda go on doing what he likes, buying weapons, opening prostitution dens, gambling tables, liquor shops etc etc because if you do, then one day that same ghunda will come and kick you out of your house and turn it into a brothel.
 
The Untouchable

MPA (400+ posts)
ایران کو مغرب اپنی وفاداری کا تخفہ موت کی شکل میں دے گا
ایران اس دنیا کا وہ سانپ ہے جس کا آخر کار سر اس کے پالنے والے کچلیں گے
ڈرامے باز
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
الحمد الله
ایران سے ہم کئی باتیں سیکھ سکتے ہیں ، کئی امور میں مدد لے سکتے ہیں
لیکن اس کے لئے پہلے حسد کا جذبہ ختم کرنا ہو گا
the first lesson we can take from Iran is NEVER TRUST IRAN they will always stab you in the back
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Then in that case the entire Muslim world from Morocco to Malaysia must hate shia thats why they don't get along with Iran. Name one Muslim country that has good relations with Iran
this is your hatred towards Shia people
اہل تشیع کا ایک المیہ ہے۔ یہ لوگ ایران اور اپنے فرقے میں، اور اپنے فرقے اور اہل بیت میں فرق نہیں کر سکتے۔ چنانچہ جب ایرانی ملا کے نا پاک عزائم کی بات کی جائے تو یہ اسے اپنے فرقے پر حملہ تصور کرتے ہیں، اور اگر اہل تشیع کی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور من گھڑت عقائد پر بات کرو، تو یہ فورا اسے نعوذ باللہ اہل بیت سے دشمنی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
I'm talking the entire world should put an embargo on Iran and force this tirehead regime to resign. Irani youth themselves are sick of it. Then internationally monitored free and fair elections be held with no scope of these tirehead mullahs to be in any position of power.
اگر ایرانی ملا کا قصہ تمام کر دیا گیا، تو پھر سعودی شاہوں کو کس کا ڈراوا دے کر کنٹرول کیا جائے گا؟ انہیں کس کے خلاف اربوں ڈالر کے ہتھیار بیچے جائیں گے؟ اسرائیل کو کیسے تسلیم کروایا جائے گا؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے اعداد و شمار تو بہت ہی سادہ ہیں یعنی عراق و شام میں آپ کی شکست
. . . .
آپ ایک کمنٹ میں فرماتے ہیں کہ ایرانی میزائل آپ کے لئے خطرہ ہیں دوسرے کمنٹ میں انکار کر دیتے ہیں اس پر بھلا میں کیا کمنٹ کروں
اگر امریکا کی وقتی کامیابی کو آپ اپنی "فتح" سمجھنا چاہتے ہو، تو ضرور اس غلط فہمی میں مبتلا رہو۔ آخری فتح ان شاء اللہ مسلمانوں کی ہی ہو گی، اور امریکہ اور اس کے خفیہ اور اعلانیہ حواری ذلیل و رسوا ہوں گے۔
آپ کو پہلے بھی کہا ہے کہ جس دن امریکا نے آپ کے خلاف اس گولا بارود کا دس فیصد بھی استعمال کیا جو مسلمانوں کے خلاف کیا ہے، اور آپ کھڑے رہے، اس دن ضرور اپنی بہادری کے قصے سنانا۔ البتہ نورا کشتی کے ڈھکوسلے سے ہمیں بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
اہل تشیع کا ایک المیہ ہے۔ یہ لوگ ایران اور اپنے فرقے میں، اور اپنے فرقے اور اہل بیت میں فرق نہیں کر سکتے۔ چنانچہ جب ایرانی ملا کے نا پاک عزائم کی بات کی جائے تو یہ اسے اپنے فرقے پر حملہ تصور کرتے ہیں، اور اگر اہل تشیع کی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور من گھڑت عقائد پر بات کرو، تو یہ فورا اسے نعوذ باللہ اہل بیت سے دشمنی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔
Tabhi to mein kheta houn yeh log sirf Iran ke wafadar hai, humaray Isai, hindu aur Sikh Pakistani bhai Pakistan se ziyada wafadar hai banisbut inkay.

Iran is their spiritual and religious center. Thats why they go to do ziyarat and beg dead people first instead of doing Hajj
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اہل تشیع کا ایک المیہ ہے۔ یہ لوگ ایران اور اپنے فرقے میں، اور اپنے فرقے اور اہل بیت میں فرق نہیں کر سکتے۔ چنانچہ جب ایرانی ملا کے نا پاک عزائم کی بات کی جائے تو یہ اسے اپنے فرقے پر حملہ تصور کرتے ہیں، اور اگر اہل تشیع کی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور من گھڑت عقائد پر بات کرو، تو یہ فورا اسے نعوذ باللہ اہل بیت سے دشمنی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔
not all shias for sure but those who are pro Iran for them Irani mullahs are like Ahl-e-Bayt
 
Citizen X

President (40k+ posts)
not all shias for sure but those who are pro Iran for them Irani mullahs are like Ahl-e-Bayt
I dunno maybe they exist but I haven't met a single one yet who isn't pro Iran. Iran is their spiritual and religious center. Like we can be against Saudia but can never think of harming Mecca or Medina.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Tabhi to mein kheta houn yeh log sirf Iran ke wafadar hai, humaray Isai, hindu aur Sikh Pakistani bhai Pakistan se ziyada wafadar hai banisbut inkay.

Iran is their spiritual and religious center. Thats why they go to do ziyarat and beg dead people first instead of doing Hajj
اسے ان کی فرقہ ورانہ مجبوری سمجھ لیں۔ مکارملا نے اپنی دکان چمکانے کےلئے خود کو ناگزیر بنا لیا ہے۔اور یہ بے وقوف لوگ بنا سوچے سمجھے تقلید میں جتے ہوئے ہیں۔
۔"کتابی تعریف کے مطابق ہر اثناعشری شیعہ کا کِسی زندہ مجتہد کی تقلید کرنا واجب ہے۔ (اگرچہ کچھ ترامیم اور اضافے کے ساتھ اُس مجتہد کی تقلید بھی جاری رکھی جا سکتی ہے جو وفات پا چکا ہو)"۔
دروغ باگردن راوی۔ اب اس بات کی تصدیق یہاں فورم پر موجود کوئی ایرانی وکیل ہی کر سکتا ہے کہ کیا یہ زندہ مجتہد کی تقلید والی بات درست ہے۔ اور اگر یہ بات درست ہے، تو یہ واقعی ایک بہت خطرناک بات ہے۔
ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ یہ لوگ پاکستان کے وفادار نہیں، کہ اپنے وطن سے محبت فطری چیز ہے، البتہ کچھ لوگوں کے بارے میں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان سے ذیادہ ایران کے وفادار ہیں۔اصل بات تو تب سامنے آئے گی، جب کوئی ٹیسٹ کیا جائے گا، البتہ یمن میں فوج بھجوانے سے لے کرراحیل شریف کے سعودیہ جانے تک ہر معاملے میں انہوں نے یہی ثابت کیا ہے کہ انہیں پاکستان سے ذیادہ ایران کا مفاد عزیز ہے۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اہل تشیع کا ایک المیہ ہے۔ یہ لوگ ایران اور اپنے فرقے میں، اور اپنے فرقے اور اہل بیت میں فرق نہیں کر سکتے۔ چنانچہ جب ایرانی ملا کے نا پاک عزائم کی بات کی جائے تو یہ اسے اپنے فرقے پر حملہ تصور کرتے ہیں، اور اگر اہل تشیع کی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور من گھڑت عقائد پر بات کرو، تو یہ فورا اسے نعوذ باللہ اہل بیت سے دشمنی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔
آپ کا المیہ یہ ہے کہ آپ کو اہل تشیعکے عقائد کا کچھ پتہ نہیں ہے اور یہ بات آپ کے کمنٹ ، اعتراضات اور سوالات سے ظاہر ہوتی ہے
آپ تو ایک طرف ، آپ کے بڑے لوگوں کو بھی ہمارے عقائد کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہوتا (یا شاید وہ دانستہ ہمارے عقائد چھپا کر پروپیگنڈہ کرتے ہیں ) . اسی لئے آپ کے زیادہ تر سوالات پر ہمیں ہنسی ہی آتی ہے جیسا کہ اس تھریڈ پر آپ نے مجتہد کی تقلید سے متعلق سوال کیا
. . . . . . . .
پہلے آپ امریکا کی طرف سے ایک بھی گولی کا تانا دیتے تھے کبھی کہتے تھے کہ امریکا کسی ایرانی یا حزب الله کے رہنما کو ڈرون سے نشانہ کیوں نہیں بناتا ، جب ایسا ہو گیا تو دس فیصد پر آ گئے ؟
آپ کو شاید معلوم نہیں کہ امریکا کے پاس اسلحے سے دنیا کئی بار تباہ کی جا سکتی ہے اس لئے دس فیصد اسلحے کا مطلب پتھر کے دور میں واپسی ہو گا ، تب آپ کہاں اور ہم کہاں ہوں گے کوئی نہیں جانتا
یعنی نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی
محاورہ غلط ہو تو درگزر کیجئے گا
. . . . . . . . .
آپ نے پہلے کہا کہ ایران کو کون سی فتح ہوئی ہے جب دیش کے خلاف فتح کی طرف آپ کی توجہ دلائی تو آپ نے اسے وقتی فتح قرار دے دیا
کوئی حال نہیں آپ کی معقولیت کا
 
یہ کم و بیش وہی بات ہے جو میں نے اپنے تھریڈ میں بیان کی ہے۔ آج آپنے خود ہی قبول کر لیا۔

آپ تو ایسے کہہ رہے ہو کہ جیسے آپ پہلے ہمارے اعتراض کو مانتے تھے۔ دس فیصد قوت کا مطلب یہ ہے کہ امریکا نے اہل سنت کے خلاف جو قوت استعمال کی ہے، اس کا دس فیصد نہ کہ کل کا۔
آپ نے پہلے کہا کہ ایران کو کون سی فتح ہوئی ہے جب دیش کے خلاف فتح کی طرف آپ کی توجہ دلائی تو آپ نے اسے وقتی فتح قرار دے دیا
کوئی حال نہیں آپ کی معقولیت کا
ہم کیوں کہ آپ اور امریکا کو ایک ہی پارٹی مانتے ہیں ،لہذا کمنٹ میں کوئی تعارض، اور تضاد نہیں۔ لیکن کیوں کہ آپ نے اس حقیقت سے آنکھیں چرا رکھی ہیں، لہذا آپ پہلے خود کلیئر ہو جائو کہ یہ( عارضی) فتح امریکا نے حاصل کی ہے یا ایران نے کی ہے۔جہاں تک ہماری معلومات ہیں، موصل، دیر الزور، رقہ، حلب، حمص، صلاح الدین سمیت ہر قابل ذکر شہر اور صوبے پر امریکا نے ہزاروں لاکھوں ٹن بمباری کر کے اسے داعش وغیرہ کے قبضے سے چھڑایا ہے( اور جہاں خود نہ کر سکا، وہاں روس کو استعمال کیا)۔ایک طرف آپ امریکہ کی فتح کو اپنی فتح بتاتے ہو، لیکن دوسری طرف امریشیعی اتحاد سے بھی انکاری ہو۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کم و بیش وہی بات ہے جو میں نے اپنے تھریڈ میں بیان کی ہے۔ آج آپنے خود ہی قبول کر لیا۔
نہیں یہ آپ کے تھریڈ سے ہٹ کر بات ہے
میں نے کہا کہ آپ کے لوگ ہمارے عقائد کو ہرگز نہیں جانتے ، حتی کہ آپ کے بڑے لوگ بھی ہمارے بارے میں کچھ نہیں جانتے
خیر جو بھی ہے شکر ہے آپ مانے تو سہی
آپ تو ایسے کہہ رہے ہو کہ جیسے آپ پہلے ہمارے اعتراض کو مانتے تھے۔ دس فیصد قوت کا مطلب یہ ہے کہ امریکا نے اہل سنت کے خلاف جو قوت استعمال کی ہے، اس کا دس فیصد نہ کہ کل کا
انسان میں کم از کم اتنی معقولیت تو ہونی چاہیے کہ وہ اپنی کہی ہوئی بات سے مکرے نہیں
ہم کیوں کہ آپ اور امریکا کو ایک ہی پارٹی مانتے ہیں ،لہذا کمنٹ میں کوئی تعارض، اور تضاد نہیں۔ لیکن کیوں کہ آپ نے اس حقیقت سے آنکھیں چرا رکھی ہیں، لہذا آپ پہلے خود کلیئر ہو جائو کہ یہ( عارضی) فتح امریکا نے حاصل کی ہے یا ایران نے کی ہے۔جہاں تک ہماری معلومات ہیں، موصل، دیر الزور، رقہ، حلب، حمص، صلاح الدین سمیت ہر قابل ذکر شہر اور صوبے پر امریکا نے ہزاروں لاکھوں ٹن بمباری کر کے اسے داعش وغیرہ کے قبضے سے چھڑایا ہے( اور جہاں خود نہ کر سکا، وہاں روس کو استعمال کیا)۔ایک طرف آپ امریکہ کی فتح کو اپنی فتح بتاتے ہو، لیکن دوسری طرف امریشیعی اتحاد سے بھی انکاری ہو۔
یہاں بھی آپ اپنی ہی باتوں سے مکر رہیں ہیں
آپ کا اصول یہ ہے کہ جہاں اپنی بات سے فائدہ ہو وہاں اپنی بات مانتے ہو اور جہاں اپنی بات کے چکر میں الجھ کر گر پڑو وہاں دوسرے کی بات پر عمارت قائم کرتے ہو
انسان میں اتنی کم معقولیت نہیں ہونی چاہیے