Iranians struggle to buy essentials amid soaring inflation

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Aik doosray say tawun siraf uss surat may ho sakta hay kay apnay apnay firqoon aur masalik ko choor kar Quran key taraf lot aain.
مسلمان ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے والے ہوتے تو کیا رسول اللہ کی وفات کے بعد فتنے پیدا ہوتے؟
پاکستان نے طالبان کو اتنے سال سپورٹ کیا۔ انہوں نے ہمیں کیا دیا؟
اب ہماری سرحدی باڑ اتار اتار کر پھینک رہے ہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے والے ہوتے تو کیا رسول اللہ کی وفات کے بعد فتنے پیدا ہوتے؟
پاکستان نے طالبان کو اتنے سال سپورٹ کیا۔ انہوں نے ہمیں کیا دیا؟
اب ہماری سرحدی باڑ اتار اتار کر پھینک رہے ہیں
This is one of the reasons for Muslim's downfall.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مسلمان ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے والے ہوتے تو کیا رسول اللہ کی وفات کے بعد فتنے پیدا ہوتے؟
پاکستان نے طالبان کو اتنے سال سپورٹ کیا۔ انہوں نے ہمیں کیا دیا؟
اب ہماری سرحدی باڑ اتار اتار کر پھینک رہے ہیں
اس کے باوجود مسلمانوں نے دنیا پر حکومت کی، کیونکہ وہ غیر مسلم فکر کے پیروکار نہیں تھے

پاکستان نے پانچ سال طالبان کو اپنے مفاد کے لئے سپورٹ کیا اور بیس سال ان کے خلاف نیٹو کو سپورٹ کیا​
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Allama Iqbal:

Firqa Bandi Hai Kahin, Aur Kahin Zaatain Hain
Kya Zamane Mein Panapne Ki Yehi Baatain Hain?


Harm-e-Paak Bhi, Allah Bhi, Quran Bhi Aik,
Kuch Bari Baat Thi Hote Jo Musalmaan Bhi Aik!

Yun To Syed Bhi Ho, Mirza Bhi Ho, Afghan Bhi Ho
Tum Sabhi Kuch Ho, Batao To Musalman Bhi Ho!
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے باوجود مسلمانوں نے دنیا پر حکومت کی
کونسی دنیا پر حکومت کی؟ ایک وقت میں کئی کئی خلافتیں مد مقابل رہیں۔ ملوکیت اور اقتدار کی جنگ کو مسلمانوں کی حکومت نہیں کہا جا سکتا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کونسی دنیا پر حکومت کی؟ ایک وقت میں کئی کئی خلافتیں مد مقابل رہیں۔ ملوکیت اور اقتدار کی جنگ کو مسلمانوں کی حکومت نہیں کہا جا سکتا
? اوکے، آزادی اظہار رائے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان نے پانچ سال طالبان کو اپنے مفاد کے لئے سپورٹ کیا اور بیس سال ان کے خلاف نیٹو کو سپورٹ کیا
طالبان نے بھی ۲۰ سال پاکستان کو اپنے مفاد کیلئے سپورٹ کیا اور جب مقصد یعنی افغانستان پر قبضہ حاصل کر لیا تو پاکستان کے خلاف ہو گئے۔ پاکستانی سرحد پر لگی باڑ اکھاڑنے لگے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان نے بھی ۲۰ سال پاکستان کو اپنے مفاد کیلئے سپورٹ کیا اور جب مقصد یعنی افغانستان پر قبضہ حاصل کر لیا تو پاکستان کے خلاف ہو گئے۔ پاکستانی سرحد پر لگی باڑ اکھاڑنے لگے
طالبان نے پاکستان کو سپورٹ کیا اور سپورٹ کر رہے ہیں. نیٹو کے مقامی سپاہی باڑ کو لے کر پاکستان اور طالبان کو ایک دوسرے کے خلاف کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں​
 

Everus

Senator (1k+ posts)
ایک دوسرے سے تعاون کئے بغیر مسلمان ممالک اور مسلمانوں کی بقا خطرے میں پڑی رہے گی
مسلمان ملا کریسی کی سزا بھگت رہے ہیں

ملاؤں نے رہبر بن کے ایران کی قبر خود کھودی

 

Everus

Senator (1k+ posts)
ایران دنیا میں جنگ ایکسپورٹ کرنے اور میزائل راکٹ بنانے کی بجائے اپنے عوام کی بہبود پر توجہ دے
افغانستان اور ایران کے لوگ بہت خوبصورت اور خوش شکل ہیں لیکن بدصورت ملاؤں کے نرغے میں آ کر تباہ ہو رہے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایران دنیا میں جنگ ایکسپورٹ کرنے اور میزائل راکٹ بنانے کی بجائے اپنے عوام کی بہبود پر توجہ دے
افغانستان اور ایران کے لوگ بہت خوبصورت اور خوش شکل ہیں لیکن بدصورت ملاؤں کے نرغے میں آ کر تباہ ہو رہے ہیں

مسلمان ملا کریسی کی سزا بھگت رہے ہیں

ملاؤں نے رہبر بن کے ایران کی قبر خود کھودی

عراق لیبیا مصر کی غلطی بھی بتا دو۔ ان کی تباہی سے سبق سیکھتے سعودیہ کی تعریف بنتی ہے۔