امریکہ ایران کے منجمد اثاثے جاری کرے، ٹٹی بانایک دوسرے سے تعاون کئے بغیر مسلمان ممالک اور مسلمانوں کی بقا خطرے میں پڑی رہے گی
Aik doosray say tawun siraf uss surat may ho sakta hay kay apnay apnay firqoon aur masalik ko choor kar Quran key taraf lot aain.ایک دوسرے سے تعاون کئے بغیر مسلمان ممالک اور مسلمانوں کی بقا خطرے میں پڑی رہے گی
مسلمان ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے والے ہوتے تو کیا رسول اللہ کی وفات کے بعد فتنے پیدا ہوتے؟Aik doosray say tawun siraf uss surat may ho sakta hay kay apnay apnay firqoon aur masalik ko choor kar Quran key taraf lot aain.
This is one of the reasons for Muslim's downfall.مسلمان ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے والے ہوتے تو کیا رسول اللہ کی وفات کے بعد فتنے پیدا ہوتے؟
پاکستان نے طالبان کو اتنے سال سپورٹ کیا۔ انہوں نے ہمیں کیا دیا؟
اب ہماری سرحدی باڑ اتار اتار کر پھینک رہے ہیں
مسلمان ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرنے والے ہوتے تو کیا رسول اللہ کی وفات کے بعد فتنے پیدا ہوتے؟
پاکستان نے طالبان کو اتنے سال سپورٹ کیا۔ انہوں نے ہمیں کیا دیا؟
اب ہماری سرحدی باڑ اتار اتار کر پھینک رہے ہیں
کونسی دنیا پر حکومت کی؟ ایک وقت میں کئی کئی خلافتیں مد مقابل رہیں۔ ملوکیت اور اقتدار کی جنگ کو مسلمانوں کی حکومت نہیں کہا جا سکتااس کے باوجود مسلمانوں نے دنیا پر حکومت کی
? اوکے، آزادی اظہار رائےکونسی دنیا پر حکومت کی؟ ایک وقت میں کئی کئی خلافتیں مد مقابل رہیں۔ ملوکیت اور اقتدار کی جنگ کو مسلمانوں کی حکومت نہیں کہا جا سکتا
طالبان نے بھی ۲۰ سال پاکستان کو اپنے مفاد کیلئے سپورٹ کیا اور جب مقصد یعنی افغانستان پر قبضہ حاصل کر لیا تو پاکستان کے خلاف ہو گئے۔ پاکستانی سرحد پر لگی باڑ اکھاڑنے لگےپاکستان نے پانچ سال طالبان کو اپنے مفاد کے لئے سپورٹ کیا اور بیس سال ان کے خلاف نیٹو کو سپورٹ کیا
ایک دوسرے سے تعاون کئے بغیر مسلمان ممالک اور مسلمانوں کی بقا خطرے میں پڑی رہے گی
طالبان نے بھی ۲۰ سال پاکستان کو اپنے مفاد کیلئے سپورٹ کیا اور جب مقصد یعنی افغانستان پر قبضہ حاصل کر لیا تو پاکستان کے خلاف ہو گئے۔ پاکستانی سرحد پر لگی باڑ اکھاڑنے لگے
ایک دوسرے سے تعاون کئے بغیر مسلمان ممالک اور مسلمانوں کی بقا خطرے میں پڑی رہے گی
ایران دنیا میں جنگ ایکسپورٹ کرنے اور میزائل راکٹ بنانے کی بجائے اپنے عوام کی بہبود پر توجہ دے
افغانستان اور ایران کے لوگ بہت خوبصورت اور خوش شکل ہیں لیکن بدصورت ملاؤں کے نرغے میں آ کر تباہ ہو رہے ہیں
عراق لیبیا مصر کی غلطی بھی بتا دو۔ ان کی تباہی سے سبق سیکھتے سعودیہ کی تعریف بنتی ہے۔مسلمان ملا کریسی کی سزا بھگت رہے ہیں
ملاؤں نے رہبر بن کے ایران کی قبر خود کھودی