Is Chaudhry Sarwar ready to resign from Governorship?

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آج چوہدری سرور نے میڈیا کو جس طرح سوکھے پر رکھ کر رگڑا ہے میڈیا والے بھی سوچ رہے ہوں گے انکے ساتھ ہوا کیا ہے چوہدری سرور نے درد بھی نہیں ہونے دی اور میڈیا کو آخر تک ہلنے بھی نہیں دیا
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
Media is adamant on creating chaos and rift
The man just gave 1hour press conference today saying he isn't quitting
when will this cheap media learn how to report?
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اگر چوہدری سرور جیسے بندے کو بھی مستعفی ہونے پر مجبور کر دیا گیا
،،تو ، پیچھے تو سارے گامے، ماجھے رہ جاتے ہیں


تو پھر ہم نے کیا کرنا ہے، گاموں، ماجھوں کیساتھ؟؟
ہم بھی اپنے کاندھے کا پلّہ جھاڑ کر چلتے بنیں گے