Is Hamms helping Israel ?

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Is Hamms helping Israel to attack innocent people of Palestine? And trying to destroyed struggle of Palestine free Land from occupied by Israel ?
عرب، عجم ایرانی یا پاکستانیت کی عینک اتار کر صرف اور صرف انسانیت کی بنیاد پر فلسطینوں کے انسانی حقوق کے بارے میں بحث کریں نہ کہ تاریخ میں جا کر ایک دوسرے پر الزامات لگائیں اور عربوں کے غلام یا ایرانیوں کے غلام بن کر سوچیں ۔ شکریہ
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
The problem with this narrative is that if there was no hammas then it was as easy for Israel to annex the remaining area as it for bahria town to grab the land. America didn't leave vietnam or Afghanistan because of peaceful protests. Oppressors and the world don't care about protests.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
The problem with this narrative is that if there was no hammas then it was as easy for Israel to annex the remaining area as it for bahria town to grab the land. America didn't leave vietnam or Afghanistan because of peaceful protests. Oppressors and the world don't care about protests.
آپ کی بات پاکستان کی حد تک تو ٹھیک ھے جس کی لاٹھی اس کی ? بھینس۔
لیکن مغرب کی عام عوام اس طرح سے نہیں سوچتی اور جب مغرب کی عام عوام کے علم میں حقائق آتے ہیں تو وہ ضرور انسانیت کے لئے آواز اٹھاتے ہیں اور اپنے ملک کے سیاست دانوں اور گورنمنٹ پر دباؤ ڈالتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

عراق میں مہلک ہتھیاروں کی موجودگی کے حقائق سب کے سامنے آ گئے ہیں۔ مجرموں کو سزا دینے کے لئے کتنا دباؤ ڈالا جا رہا ہے!؛

جمال خاشقگی کے قتل کو لے کر محمد بن مسلمان پر جتنا دباؤ ڈالا جاتا ہے اس کا عشر عشیر بھی نظر نہیں اتا۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
The problem with this narrative is that if there was no hammas then it was as easy for Israel to annex the remaining area as it for bahria town to grab the land. America didn't leave vietnam or Afghanistan because of peaceful protests. Oppressors and the world don't care about protests.
You forget Gaza was already occupied by Israel, they left on their own. Hamas is NOT stopping them from moving in. They were already there.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عراق میں مہلک ہتھیاروں کی موجودگی کے حقائق سب کے سامنے آ گئے ہیں۔ مجرموں کو سزا دینے کے لئے کتنا دباؤ ڈالا جا رہا ہے!؛

جمال خاشقگی کے قتل کو لے کر محمد بن مسلمان پر جتنا دباؤ ڈالا جاتا ہے اس کا عشر عشیر بھی نظر نہیں اتا۔
آپ گوروں سے یا عربوں سے انصاف مانگ رھے ہو پہلے اپنے لوگوں کو انصاف دو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں کو انصاف دو جو کی براہ راست لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں عراق یا عدنان خوشوگی کی تحقیقات ہو سکتی ھے ؟ ایسی لئے میں کہتا ہوں پہلے اپنے لوگوں کو جسٹس دو امیر اور غریب کے لئے برابر قانون ہو اس کے بعد انٹرنیشنل ایشو پر بات کرو
یہاں تو حماس پر بات ہو رہی ھے کہ کیا اس جماعت کو فلسطینوں کی حمایت حاصل ھے یا یہ ان کی نمائندہ جماعت ھے ؟
 
آپ مغربی عوام کی بات کر رہے تھے۔
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپ مغربی عوام کی بات کر رہے تھے۔
جی ہاں میں مغربی ممالک کی ہی بات کر رہا تھا آپ بیچ میں عراق اور سعودی عرب کو لے آئے مغربی عوام نے عراق جنگ کے خلاف دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مظاہرے کئے ہیں اور جب بھی مغربی عوام اپنے ملک میں ظلم دیکھتی ھے تو لوگ رنگ و نسل کی تمیز ختم کر کے انسانیت کے لئے آواز بلند کرتے ہیں اس کی بہت سی مثالیں ہیں مثال کے طور پر حالیہ دو واقعات جب امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک افریقی شخص کا قتل ہؤا یا نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشت گردی ہوئی ۔ اس طرح کے بہت سے واقعات ہیں جب مغربی دنیا میں انصاف کے لئے آواز بلند کی جاتی ھے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
there is no doubt about the fact that hamas is proxy of israel. don't look only at what is happening today when the European governments were under pressure from their public it was hamas who gave an excuse to the zionists. just imagine if hamas rockets (which have not killed anyone in past 10 years) had not been fired would zionists be in a position to say that they have right to self defence. hamas is a proxy of zionist state
 
I don't know why this simple fact is so hard to understand for the all the knee jerkers here.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آج سے پہلے مجھے نہیں معلوم تھا کہ حماس کون ھے کیا ھے بس نام سنا تھا کبھی لبنان کے واقعات میں اس کا نام آتا تھا کبھی فلسطین کے واقعات میں لیکن اب جو حالات واقعات سوشل میڈیا پر سامنے آرھے ھیں تو ذہن میں سوالات اٹھتے ہیں کہ یہ حماس صاحب کون ہیں ؟کبھی عربی / ایرانی کی تفریق سے نہیں سوچا ۔ اس فورم پر بات کرنے کے کوششیں ہمیشہ سچ کی آواز بلند کرنے کی ھے نہ کہ عربی درباری بن کر سوچا ھے اور نہ ہی ایرانی درباری سوچ کر کمینٹس کئے ہیں سنی شیعہ بریلوی دیوبندی اہل حدیث اور کوئی بھی جو ایک اللّٰہ، آ خری رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آخری کتاب قرآن مجید پر یقین رکھتے ہیں سب کو مسلمان سمجھتا ہوں
کوشش ہوتی ھے حق اور سچ کی راہ میں کیسی کی دل آزاری نہ ہو۔
عربوں اور ایرانیوں کے سپورٹرز درباریوں کو سوچنا ہوگا ؟