Is Ludo Star Game Not Allowed In Islam?

Noon_Leak_CHOR_hy

Senator (1k+ posts)
کیا انٹرنیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا بجلی استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا گاڑی میں سفر کرنا جائز ہے؟ کیا لائوڈ اسپیکر میں آذان دینا جائز ہے؟ کیا ٹیوب لائٹ کی روشنی میں نماز ادا کرنا جائز ہے؟ ہ

(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown):crazy::crazy::crazy::crazy::crazy::crazy::crazy::crazy:​​
 

Noon_Leak_CHOR_hy

Senator (1k+ posts)
اللہ پاک نے انسان کو دماغ دیا ہے، اسے صرف نون لیک کو ووٹ دینے کے لیئے نہیں بنایا گیا ہے- اسلام کا ہر عمل ایک خاص منطق پر منحصر ہے، جسے عقل مانتی ہے- اپنا خود کا دماغ استعمال کرو، کسی مولبی کے پیچھے لگ کر اپنا ایمان اور آخرت مت تباہ کرو