Is Pakistan becoming Srilinka & role of Military and agencies

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO​

jigrot

Minister (2k+ posts)
سادہ اردو میں لکھ دیتا ہوں کہ پاکستان پر غیرملکی حکومت قائم کی گئی ہے پاکستان کی فوج میں غداروں نے اپنے غیر ملکی اقاوں کی مرضی کے مطابق حکومت قائم کردی ہے حکومت میں جو لوگ ہیں وہ بھی غداروں کا ایک ٹولہ ہے جو ان کو سپورٹ کرتے ہیں وہ بھی چور ڈاکو اور لٹیرے ہیں۔ ان لوگوں نے جس طرح ملک پر قبضہ کیا ہے اسی طریقہ سے ان سے قبضہ چھڑانا پڑے گا ان لوگوں کو باتوں اور مظاہروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر طاقت استعمال کی گئ تو ملک کو نقصان ہوگا اور اس سے ان کے غیر ملکی آقا خوش ہوں گے۔ یہ ایک جنگ ہے اگر آزادی چاہتے ہو تو لڑنی پڑے گی اور اس سے کچھ نقصان بھی ہوگا آرمی کو غداروں سے پاک کرنا ہوگا نیوی اور ایرفورس زیادہ تر سیاست سے دور ہوتے ہیں سیاست کا کیڑا صرف ارمی کے جرنیلوں میں ہی ہوتا ہے ۔ اور ان کا یہ کیڑا بھی نکالنا ہوگا۔ اس لیے لانگ مارچ سے پہلے تیاری کرلیں اگر لڑنے والے لوگ دستیاب نہیں ہیں تو پھر ارام سے بیٹھ جائیں اور ایک سال انتظار کرلیں مگر تب تک یہ حکومت دھاندلی کا پورا انتظام کر لے گی اور پھر پی ٹی آئی کو حکومت نہیں ملے گی۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر لڑنے والے لوگ دستیاب نہیں ہیں تو پھر ارام سے بیٹھ جائیں
 
انقلاب

یہ کیڑا تین اور چار ستاروں والے خاکی وردی میں ملبوس لوگوں میں ہی پایا جاتا ہے۔ اس دفعہ نا صرف ان کی سیاسی باقیات کو دفن کرنا ہے بلکہ ان کے کیڑے کو بھی ہمیشہ کے لیے رفع کرنا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Koi shak nahi..Is waqt Gov mein.Sab Choor..Dako.Corrupt.. Traitors bethay hain..Asaan nahi in ko nikalna..Dua tu Yaheeh ha ke ye Inqlab khouni na ho..Is ki noubat hi na aya..lekan agar larna para tu phir larain gein.IA..
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
foj ko apne idaare ko buzdil, jahil aur haraami logoon se paak kerna ho ga. tabhi foj aik ghairat mand idaara ban sakta hai jo mulk ki imandari se hifaazat ker sakta hai.

jin logoon ki thos bunyaad nahin hoti woh aakhire kaar haar jaate hen. thos bunyaad insaanu ko sirf aur sirf quran hi de sakta hai aur woh bhi agar us ke paighaam ko theek tarah se samajh jaayen warna nahin. See HERE.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جگروٹ ، کب جارھا ہے پاکستان ؟ قربانی دینے ؟​
جگروٹ نے ادھر جاکر قربانی دینی ہے تو پھر پاکستانی غلام ہی اچھے ہیں ان کو اپنی لڑائی خود لڑنی ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جگروٹ ، کب جارھا ہے پاکستان ؟ قربانی دینے ؟​
جگروٹ نے ادھر جاکر قربانی دینی ہے تو پھر پاکستانی غلام ہی اچھے ہیں ان کو اپنی لڑائی خود لڑنی ہے ویسے جتنے لوگ کی سپورٹ خان کے پاس ہے اگر میں پاکستان میں ہوتا اور پی ٹی آئی میں ہوتا تو اب تک میں نے بند کردیا ہوتا پاکستان کو ۔ اگر میں خان کا وزیرداخلہ ہوتا تو میں عدم اعتماد کی تکہ بوٹی بنا دیتا اور اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کرپشن کرکے کرپشن ختم کر دیتا۔
 
Siberite

تلقینِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج.
راہِ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

تلقینِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج.
راہِ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے
ہم خوش ہیں کہ دور بیٹھے ہیں قریب آئیں گے تو جل جاوگے تم